ہم ہیں کی کبھی ضبط کا ساماں نہیں چھوڑا،
دل ہے کہ دھڑکنے پہ کمر باندھے ہوئے ہے۔
آنکھیں تو اسے گھر سے نکلنے نہیں دیتیں،
آنسو ہے کہ سامانِ سفر باندھے ہوئے ہے۔
@Masoom_girl
دل ہے کہ دھڑکنے پہ کمر باندھے ہوئے ہے۔
آنکھیں تو اسے گھر سے نکلنے نہیں دیتیں،
آنسو ہے کہ سامانِ سفر باندھے ہوئے ہے۔
@Masoom_girl