M mfbiddu Newbie Aug 8, 2009 1,546 1,584 0 39 Sep 7, 2009 #1 زمانے سے سنا تھا کہ محبت ہار جاتی ہے جو چاہت اک طرف ہو وہ چاہت ہار جاتی ہے کہیں پر دعا کا ایک لفظ بھی اثر کر جاتا ہے کہیں برسوں کی عبادت بھی ہار جاتی ہے محبت کب کسی کو دشمنی کا درس دیتی ہے محبت کی بازی میں عداوت ہار جاتی ہے Reactions: nrbhayo
زمانے سے سنا تھا کہ محبت ہار جاتی ہے جو چاہت اک طرف ہو وہ چاہت ہار جاتی ہے کہیں پر دعا کا ایک لفظ بھی اثر کر جاتا ہے کہیں برسوں کی عبادت بھی ہار جاتی ہے محبت کب کسی کو دشمنی کا درس دیتی ہے محبت کی بازی میں عداوت ہار جاتی ہے