زكاة كى كتاب

  • Work-from-home

zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,302
1,313
عنوان:زكاة كى كتاب
زبان:اردو
تاليف :حافظ عمران ايوب لاهورى
نظر ثانی :شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان:زکاۃ اسلام کا ایک بنیادی رکن ہے جسکے دینى واخلاقی ومعاشرتی بہت سارے فوائد ہیں . زکاۃ کی اسی اہمیت وافادیت کوپیش نظر رکھکر زیر نظر کتاب میں زکاۃ کے اساسی مسائل کے ساتھ ساتھ چند جدید مسائل بھی شامل کردئے گئے ہیں تاکہ قارئین نفس مضمون کے حوالے سے کسی قسم کی تشنگی محسوس نہ کریں- دلائل کیلئے صحیح احادیث کو مد نظر رکھا گیا ہے- تمام آیات واحادیث کو باحوالہ نقل کیا گیا ہے –احادیث کی مکمل تخریج کی گئی ہے-اپنے موضوع پر اردوزبان میں سب سے جامع ومانع کتاب ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.
CLICK HERE

http://d1.islamhouse.com/data/ur/ih_books/single/ur_Zakat_Ki_Kitab.pdf
 
Top