دنیا کی مہنگی ترین گھڑی یہ کسی قسم کا وقت بھی نہیں بتاتی

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
سوئزرلینڈ نے دنیا کی مہنگی ترین گھڑی تیار کی ہے جس کی قیمت 12 لاکھ روپے سے بھی زیادہ ہے اس میں نہ ہی ڈائل ہے اور نہ ہی نمبر اور یہ کسی قسم کا وقت بھی نہیں بتاتی۔اس گھڑی میں بھول بھلیوں کا ایک گیم بنایا گیا ہے جس میں دھاتی گولی (بیئرنگ) کو رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے اس کی منزل تک پہنچایا جاتا ہے۔ اسے پلے گراو¿نڈ لبرنتھ یا میز گیم بھی کہا جاتا ہے جسے سوئزرلینڈ کی مہنگی ترین گھڑیاں بنانے والی کمپنی ”ہاٹ لینس“ کے تیار کیا ہے۔گیم گھڑی کے دو ماڈل پیش کیے گئے ہیں جو وائٹ گولڈ اور روز گولڈ میں ہے۔ گھڑی کا پٹہ لیوزیانہ کے ایک مگرمچھ کی کھال سے بنایا گیا ہے جب کہ بھول بھلیاں 18 قیراط سونے سے بنائی گئی ہیں۔ اس گھڑی گیم میں گھومنے والی گیند مہنگی ترین دھات پلاٹینم سے بنائی گئی ہے، گھڑی کا شیشہ سیفائر کرسٹل سے تیار کیا گیا ہے۔
کمپنی کے مطابق یہ گھڑی لوگوں کو اپنے بچپن کی یاد دلاتی ہے جب بہت وقت ہوتا تھا اور لوگ گھنٹوںیہ گیم کھیلتے تھے۔ اس میں ایک لیور لگا ہے جو گیند کو آگے دھکیلتا ہے اور کھیل شروع ہوجاتا ہے۔

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313

Mehngi tareen.. aur sirf 12 lakh ki...

:p

hana yeh Mehngi treen waqt NA bataney wali to ho sakti he :D
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart
Top