دنیا کا کم عمر ترین پائلٹ بن گیا

  • Work-from-home

zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313
بیجنگ کے وائلڈلا ئف پا رک میں بچے نے 35منٹ تک ہلکے وزن کاجہازکامیا بی سے اڑاکر عالمی ریکارڈقائم کردیا۔ فوٹو : فائل
بیجنگ: چین میں5سالہ بچہ اکیلے جہازاڑا کردنیا کاکم عمرترین پائلٹ بن گیا۔
چینی میڈیاکے مطابق بیجنگ کے وائلڈلا ئف پا رک میں بچے نے 35منٹ تک ہلکے وزن کاجہازکامیا بی سے اڑاکر عالمی ریکارڈقائم کردیا۔ یہ ریکارڈ قائم کر نے میں بچے کواپنے والدکی مددحا صل رہی جن کی سخت تربیت نے اسے اس قابل بنایا۔ یہ دونوں گزشتہ سال اس وقت پہلی بارعالمی خبروں کا مرکزبنے جب اس ننھے بچے کی برف باری میں ایکسرسائز کی وڈیومنظرعام
پرآ ئی تھی جس پراس کے والدکو تنقیدکا نشا نہ بھی بنایاگیا تھا۔
 
  • Like
Reactions: Azeyy

Azeyy

•´¯`•» RuDleSS AzeYY «•´¯`•
VIP
Aug 17, 2012
12,084
5,479
513
lahore

بیجنگ کے وائلڈلا ئف پا رک میں بچے نے 35منٹ تک ہلکے وزن کاجہازکامیا بی سے اڑاکر عالمی ریکارڈقائم کردیا۔ فوٹو : فائل

بیجنگ: چین میں5سالہ بچہ اکیلے جہازاڑا کردنیا کاکم عمرترین پائلٹ بن گیا۔

چینی میڈیاکے مطابق بیجنگ کے وائلڈلا ئف پا رک میں بچے نے 35منٹ تک ہلکے وزن کاجہازکامیا بی سے اڑاکر عالمی ریکارڈقائم کردیا۔ یہ ریکارڈ قائم کر نے میں بچے کواپنے والدکی مددحا صل رہی جن کی سخت تربیت نے اسے اس قابل بنایا۔ یہ دونوں گزشتہ سال اس وقت پہلی بارعالمی خبروں کا مرکزبنے جب اس ننھے بچے کی برف باری میں ایکسرسائز کی وڈیومنظرعام پرآ ئی تھی جس پراس کے والدکو تنقیدکا نشا نہ بھی بنایاگیا تھا۔
image sho ni hu raha star
 
Top