خود فریبی

  • Work-from-home

sidra23

Newbie
Feb 23, 2009
50
45
0
lahore
جانے کیا بات ھوئی
کہ وہ شخص مجھ سے دور ھوا
میں جانتی ھوں ایسا نہیں تھا وہ
ضرور لو گو کی باتوں میں آیا ھو گا وہ
میں بھی اسے منا لوں گی
دیکھنا میری بات مان جائے گا وہ
لاکھ شکوے سہی مجھ سے لیکن
دیکھنا میری محبت کے آگے ہار جائے گا وہ
مجھےیقین ھے
مجھ سےلپٹ کے کہے گا وہ
جاناں۔۔۔۔۔۔۔
مجھ سے غلطی ھو گئی
اب ناں تم سے روٹھوںگا میں
کوئی لاکھ کہے
ناں تم سے دور جاؤاں گا میں
اس کا اعتراف سن کے
پاگل ،دیوانی میں
خود فریبی کی جال میں الجھ کے
اسے اپنا آپ دان دوںگی
اک بار پھر اس کی باتوں میں آجاؤ ںگی میں
اس کے جھوٹ سے اپنے
اندر کے پیاسے صحرا کو
جل تھل ھونے سے نہیں روک پاؤں گی میں
دیکھنا اس کی باتوں میں آجاؤں گی میں

 
  • Like
Reactions: SaRkaR

سرفروش

Senior Member
Sep 18, 2009
655
851
93
Karachi
وہ لوگوں كی باتوں میں نہیں آیا ہوگا اس نے دوسری دیكھ لی ہوگی
آج كے معاشرے كی اچھی عكاسی بیان ہوءی ہے
Thanks Sidra, Very Nice
 
Top