خاموش پیغام" نظر انداز مت کیجئے"

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
" خاموش پیغام"
ایک چھوٹا سا کنبہ جس میں ایک ٹی بی زدہ بیوہ اور تین بچے
چھ سالہ بیٹی
تین سالہ بیٹی
ایک سال کا بیٹا
چھ سالہ بیٹی اپنی ماں سے کہتی ہے اماں یہ رمضان شریف سارا سال کیوں نہیں ہوتا
ماں پوچھتی ہے تو کیوں پوچھ رہی ہے
بیٹی کہتی ہے اماں اگر رمضان شریف سارا سال ہو گا تو ہمیں یہ پڑوس والے کم از کم کھانا تو روز دے دیا کریں گے۔

(سوچیے گا ضرور کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے)​
 

duaabatool

TM Star
Mar 12, 2016
1,118
519
413
" خاموش پیغام"
ایک چھوٹا سا کنبہ جس میں ایک ٹی بی زدہ بیوہ اور تین بچے
چھ سالہ بیٹی
تین سالہ بیٹی
ایک سال کا بیٹا
چھ سالہ بیٹی اپنی ماں سے کہتی ہے اماں یہ رمضان شریف سارا سال کیوں نہیں ہوتا
ماں پوچھتی ہے تو کیوں پوچھ رہی ہے
بیٹی کہتی ہے اماں اگر رمضان شریف سارا سال ہو گا تو ہمیں یہ پڑوس والے کم از کم کھانا تو روز دے دیا کریں گے۔

(سوچیے گا ضرور کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے)



@Don @saviou @Shiraz-Khan @shehr-e-tanhayi @Hoorain @RedRose64 @Aaylaaaaa @minaahil @Umm-e-ahmad @H@!der @khalid_khan @duaabatool @Armaghankhan @Sunny_Rano @zaryaab-irtiza @DiLkash @seemab_khan @Cyra @Kavi @rooja @Aaidah @BeautyRose @SaeedThaheem @umerfarooq135 @Proxyhotdeals
nice sharing
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113

hasandawar

Newbie
Jan 21, 2017
33
24
8
یہ خاموش پیغام ہمیں یہ پیغام دیتا ہے کے ضرورت مندوں کا بھی خیال رکھا جائے صرف رمضان کے مہینے میں نہیں بلکے پورے سال
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
یہ خاموش پیغام ہمیں یہ پیغام دیتا ہے کے ضرورت مندوں کا بھی خیال رکھا جائے صرف رمضان کے مہینے میں نہیں بلکے پورے سال
جی ہاں محترم دوست
 
Top