جو اعمال اللہ تعالی کو پسند ہیں

  • Work-from-home

intelligent086

Active Member
Nov 10, 2010
333
98
1,128
Lahore,Pakistan


وَأَحَبُّ الأَعْمَالِ إِلَى اللَّهِ تَعَالَى سُرُورٌ تُدْخِلُهُ عَلَى مُسْلِمٍ

(المعجم الکبیر،حدیث نمبر:۱۳۴۸۸)

جو اعمال اللہ تعالی کو پسند ہیں ان اعمال میں سے ایک عمل کسی مؤمن کے دل میں خوشی داخل کرنا اور اس کو خوشی سے ہم کنار کرنا ہے۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Top