کچھ لوگوں یہ سوال اٹھاتے ہیں کہ ایک اچھا کافر جنّت میں کیو ن نہیں جائے گا- کیا انکے ذہن میں کبھی یہ بات آئی ہے کہ کافر بھی جنّت اور جہنم ایمان رکھتا ہے یا نہیں- اللہ تعالی نے واضح کر دیا ہے کہ کونسا راستہ جنت کو جاتا- اگر کوئی دوسرا راستہ اختیار کرے مندر میں جانے کا، مگر آپ چاہیں کہ وہ حرم میں پہنچ جائے تو ایسا ممکن نہیں ہے-
جنّت اور جہنم اللہ تعالی نے بنائی ہے اور اس کو اختیار ہے وہ جس کو چاہے جنّت دیدے بطور انعام- دنیا میں اس کے اعمال سے خوش ہو کر- لیکن جو اللہ کے دشمن ہیں اس کے منکر ہیں یا مشرک ہیں یا اس کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے ہیں وہ آخرت میں اپنے اعمال کی سزا پائیں گے- اب بتائے کہ سزا کے لئے ان کو کہاں ڈالا جائے
-
آپ ایک اچھا ہندو یا ایک اچھا کافر کو جنت میں بھیجنا چاہتے ہیں- پہلے آپ ان سے پوچھ تو لیں وہ روز جزا کو مانتے بھی ہیں یا نہیں- جب وہ ان باتوں پر ایمان ہی نہیں رکھتے ہیں تو پھر آپ کیوں ان کے لئے بے چین ہیں
-قرآن کے پیغام کے مطابق قیامت کے دن رب کے حضور پیشی کے لیے تیاری، دیندار لوگوں کی ترجیح ہوتی ہے- اللہ تعالیٰ چاہتا ہے کہ انسان جہنم کی آگ سے بچ جائے اور جنت میں اپنے رب کی رحمتوں کا حق دار بن جائے۔ اللہ تعالیٰ کے تمام نبی اور تمام رسول توحید و آخرت کی بنیادی دعوت لے کر آتے ہیں اور انہی حقائق کو منوانے کے لیے اپنی پوری طاقت لگا دیتے ہیں۔ جو لوگ یہ دعوت مان لیتے ہیں اللہ کے نبی ان کو ایمان و اخلاق اور شریعت کی وہ تعلیم دیتے ہیں جو ان کے جسمانی، روحانی، اخلاقی اور عقلی وجود کو ہر طرح کی آلودگی سے پاک کر کے انہیں جنت کی پاکیزہ بستی میں بسنے کے قابل بنا دیتی ہے۔