جشن آزادی مبارک

  • Work-from-home

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






اگست 14 کو يوم آزادی کے موقع پر جبکہ پاکستان کی عوام جشن منا رہی ہے، صدر اوبامہ اور امريکی عوام کی جانب سے ميں اپنی نيک خواہشات کا پيغام بھيجتا ہوں۔

سال 1947 ميں پاکستان کی آزادی کے وقت سے ہی آپ نے اپنے ملک کے بانيوں کے جمہوری اصولوں کو پروان چڑھانے کے ليے تگ ودو کی ہے۔ آج جبکہ آپ بہتر سيکورٹی، مستحکم معيشت اور ايسے جمہوری اصولوں کے ليے کوشاں ہيں جو تمام پاکستانيوں کے ليے سود مند ہيں، تو آپ دراصل پاکستان کے تمام بانيوں کو خراج تحسين پيش کر رہے ہيں۔

اس موقع پر امریکہ پاکستان کی آزادی کی خوشیوں میں شریک ہے اور ہم اس عزم کی تجدید کرتے ہیں کہ پاکستان کو متحرک بنانے کے لیے کام کرتے رہیں گے۔


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/


 
Top