جانور، جس کی قُرنابی درست نہیں

  • Work-from-home

*Sarlaa*

Moderator
VIP
Apr 16, 2013
17,846
7,109
363
32
Pakistan.. karachi
علی بن حجر، جریر، محمد بن اسحق، یزید بن فیروز، حضرت براء بن عازب مرفوعا نقل کرتے ہیں کہ ایسے لنگڑے جانور جس کا لنگڑا پن ظاہر ہو اور ایسے کانے جانور جس کا کانا پن ظاہر ہو قربانی نہ کی جائے۔ اسی طرح مریض اور بالکل کمزور جانور کی بھی قربانی نہ کی جائے جس کا مرض ظاہر ہو یا دوسری صورت میں اس کی ہڈیوں میں گودانہ نہ ہو۔
جامع ترمذی
1533:حدیث نمبر
 
Top