سیـدہ عائـشہ رضی الله عـنـها
بیان کرتی ہیں کہ رسـول الله صلی الله علیہ وسـلم
نے فرمایا
تین آدمیوں سے قلم اٹھا لیا گیا ھے
(یعنی ان کےاعمال نہیں لکھےجاتے)
(1)
سونےوالے سے یہاں تک کہ وہ جاگ جاۓ
(2)
نابالغ بچے سے یہاں تک کہ وہ بالغ ھو جاۓ
(3)
مجنوں (پاگل) سے یہاں تک کہ اسے افاقہ ھو جاۓ
[ابن حبان#142]
تین آدمیوں سے قلم اٹھا لیا گیا ھے
(یعنی ان کےاعمال نہیں لکھےجاتے)
(1)
سونےوالے سے یہاں تک کہ وہ جاگ جاۓ
(2)
نابالغ بچے سے یہاں تک کہ وہ بالغ ھو جاۓ
(3)
مجنوں (پاگل) سے یہاں تک کہ اسے افاقہ ھو جاۓ
[ابن حبان#142]