!!!تم اور میں"

  • Work-from-home

Azeyy

•´¯`•» RuDleSS AzeYY «•´¯`•
VIP
Aug 17, 2012
12,084
5,479
513
lahore
ایک مرتبہ خلیل جبران اپنی محبوبہ کو تصویر بناتے ہوئے دیکھ رہے تھے جس میں وہ رنگ بھر رہی تھی۔ اچانک خلیل جبران نے اپنی محبوبہ سے کہا' "سات الفاظ میں دنیا کی تعریف کرو۔" محبوبہ نے سوچ کر جواب دیا۔ خدا' حسن' پیار' زندگی' دھرتی۔" اتنا کہہ کر وہ خاموش ہو گئی اور پھر کہا "باقی دو الفاظ تم بتاؤ۔" خلیل جبران نے کہا "باقی دو الفاظ ہیں' تم اور میں"۔ اگر یہ دونوں الفاظ نہ ہوتے تو ان پانچ الفاظ کے کوئی بھی معنی نہ رہتے۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ایک مرتبہ خلیل جبران اپنی محبوبہ کو تصویر بناتے ہوئے دیکھ رہے تھے جس میں وہ رنگ بھر رہی تھی۔ اچانک خلیل جبران نے اپنی محبوبہ سے کہا' "سات الفاظ میں دنیا کی تعریف کرو۔" محبوبہ نے سوچ کر جواب دیا۔ خدا' حسن' پیار' زندگی' دھرتی۔" اتنا کہہ کر وہ خاموش ہو گئی اور پھر کہا "باقی دو الفاظ تم بتاؤ۔" خلیل جبران نے کہا "باقی دو الفاظ ہیں' تم اور میں"۔ اگر یہ دونوں الفاظ نہ ہوتے تو ان پانچ الفاظ کے کوئی بھی معنی نہ رہتے۔
gud 1
 
  • Like
Reactions: Azeyy
Top