تمہیں ہم یاد رکھتے ہیں

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
کسی کے ساتھ چلنا ہو کسی سے بات کرنی ہو
کسی کا پیار سے تکنا کسی بھی پھول کا کھلنا
کوئی بھی گیت گاتے ہوں کوئی بھی شعر پڑھتے ہوں
تمہیں ہم ساتھ رکھتے ہیں
تمہیں ہم یاد رکھتے ہیں
تمہاری یاد سے دل کا نگر آباد رکھتے ہیں
سہانی رات ہوتی ہے
تمہاری بات ہوتی ہے
تمہارا پھول سا چہرہ
نظر آتا ہے تاروں میں
فضاؤں میں، ہواؤں میں
تو پھر جاناں‘ تمہارے لمس کی خوشبو بکھرتی ہے
ہر اک لمحہ
تمہیں ہم ساتھ رکھتے ہیں
تمہاری یاد سے دلتو پھر جاناں‘ تمہارے لمس کی خوشبو بکھرتی ہے
ہر اک لمحہ
تمہیں ہم ساتھ رکھتے ہیں
تمہاری یاد سے دل کا نگر آباد رکھتے ہیں
تمہیں ہم یاد رکھتے ہیں
تمہیں ہم یاد رکھتے ہیں....




@saviou @shehr-e-tanhayi @Shiraz-Khan @Aaylaaaaa @Hoorain @DiLkash @Star24 @AishLyn @Umm-e-ahmad @Bird-Of-Paradise @Hoorain @khalid_khan @Armaghankhan @Aaidah @Ahmad-Hasan @CuTe_HiNa @fahadhassan @seemab_khan @Sunny_Rano @Dil-Wale @Mazyona @sonofaziz @Cali @Zia_Hayderi @isma33
 

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
ہزاروں قربتوں پر یوں مرا مہجور ہو جانا
جہاں سے چاہنا انکا وہیں سے دور ہو جانا
جگر وہ حُسنِ یک سوئی کا منظر یاد ہے اب تک
نگاہوں کا سمٹنا اور ہجومِ نور ہو جانا


جگر مراد آبادی​
 
  • Like
Reactions: muttalib

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ہزاروں قربتوں پر یوں مرا مہجور ہو جانا
جہاں سے چاہنا انکا وہیں سے دور ہو جانا
جگر وہ حُسنِ یک سوئی کا منظر یاد ہے اب تک
نگاہوں کا سمٹنا اور ہجومِ نور ہو جانا


جگر مراد آبادی​
بہت خوب میرے بھائ
یہ واجباتِ عشق ہم پہ ہی قرض کیوں
وہ بھی ادا کرے، محبت اُسے بھی تھی


bahot khoobsorat nazam
شکریہ سسٹر جی
کروگے یاد باتیں تو کہو گے
کہ کوئی رفتۂ بسیار گو تھا

شکریہ سیماب
دل بے تاب میں جوش تپش عشق نہیں
مارتا آگ کا دریا ہے یہ سیماب میں جوش
 
Top