بے خبر سا تھا

  • Work-from-home

Hiya

Banned
Nov 12, 2009
345
252
0
{(Hat man)} بے خبر سا تھا مگر سب کی خبر رکھتا تھا
چاہے جانے کے سبھی عیب و ہنر جانتا تھا
لاتعلق نظر آتا تھا بے زر لیکن
اس کی نفرت کا معیار سب سے جودہ تھا
سب سے وہ الگ اپنا انداز رکھتا تھا
بے یقینی کی فضاوں میں بھی حوصلہ مند تھا
بے خبر سا تھا مگر سب کی خبر رکھتا تھا
 
Top