بدلنا چاہتے ہو نا؟

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
بدلنا چاہتے ہو نا؟
بدل جاؤ
میری حد سے نکلنا ہے؟
نکل جاؤ
مگر ٹھہرو
ذرا ٹھہرو
اگر یوں دور جا کر بھی
کہیں پر چین نہ آیا
ہماری یاد میں گر دل
کسی کا ہو نہیں پایا
تو پھر تم کس طرح واپس
ہمارے پاس آؤ گے
اگر واپس ہی آنا ہے
تو جانا کس لیے ہے پھر
تمہیں سمجھا رہا ہوں میں
سنبھل جاؤ
اگر پھر بھی بدلنا ہے
میری حد سے نکلنا ہے
بدل جاؤ
نکل جاؤ
 
Top