باربی کیو چکن پلاؤ

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
باربی کیو چکن پلاؤ

barbqchickenpulao.jpg


اجزاء
پلاؤ کے لیے​
  • باسمتی چاول سات سو پچاس گرام​
  • تیل تین چوتھائی کپ​
  • پیاز ایک کپ (تلی ہوئی)​
  • زیرہ ایک چائے کا چمچ (ثابت)​
  • زعفرانی گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ​
  • کالی مرچ چھ سے سات عدد​
  • دار چینی ایک ٹکڑا​
  • بڑی الائچی ایک عدد​
  • تیز پتہ دو عدد​
  • ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ​
  • دہی آدھا کپ​
  • ٹماٹر ایک کپ​
  • نمک حسب ذائقہ​
  • ہری مرچ آٹھ سے دس عدد (ثابت)​
  • چکن کی یخنی چار کپ​
  • ہرا دھنیا آدھی گٹھی (کٹا ہوا)​
  • باربی کیو چکن کے لیے​
  • چکن ایک کلو (سولہ ٹکڑے)​
  • ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ​
  • لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ​
  • دہی چار کھانے کے چمچ​
  • تیل دو کھانے کے چمچ​
  • لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی)​
  • فوڈکلر ایک چٹکی (زرد)​
ترکیب:
چکن کو تمام مصالحے لگاکر ایک گھنٹہ چھوڑ دیں۔
اب اسے ہلکی آنچ پر پکائیں، یہاں تک کہ پانی خشک ہو جائے۔
آخر میں کوئلے کا دھواں لگائیں۔
پلاؤ کے لیے:
چاولوں کو آدھا گھنٹہ بھگوئیں۔
ایک پین میں تیل گرم کرکے پیاز، ثابت گرم مصالحہ، کالی مرچ، دار چینی، کالی الائچی، تیز پتہ اور زیرہ فرائی کر لیں۔
پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کر دیں۔
ساتھ ہی دہی، ٹماٹر، ہری مرچ اور نمک ملا کر اتنا پکائیں کہ تیل الگ ہو جائے۔
اب اس میں تیار تکہ پیس شامل کرکے پانچ منٹ تک فرائی کریں۔
اس کے بعد چکن کی یخنی ڈالیں۔
جب اْبال آجائے تو بھیگے ہوئے چاول اور کٹا ہرا دھنیا شامل کرکے پانی خشک ہونے تک پکائیں۔
آخر میں آٹھ سے دس منٹ کے لیے دم پر چھوڑ دیں۔
تیار ہونے پر رائتے اور سلاد کے ساتھ سرو کریں۔

 
  • Like
Reactions: sonofaziz

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
@Don @RedRose64 @saviou @Shiraz-Khan @AishLyn @Bird-Of-Paradise @Parisa_ @shehr-e-tanhayi @Ahmad-Hasan @fahadhassan @Umm-e-ahmad @Abidi @Aayat @Aina_ @Armaghankhan @Angel_A @Ajnabhi @-Anna- @*Arshia* @Aks_ @Aaidah @Aizaa
@amerzish_malik @Arz0o @Arzoomehak @Asheer @Atif-adi @Awadiya @Aaylaaaaa @Ayesha-Ali @Afnan_ @A7if @Adorable_Pari @Awesome_Sunny @Ajnabee_Hoon @Barkat_ @Babar-Azam @Blue-Black @Bela @Brilliant_Boy @Binte_Hawwa @bilal_ishaq_786 @baba-cakes
@chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @Cheeky @Charming_Deep @colgatepak @Catastrophe @Danee @Dua001 @DevilJin @Dua_ @Dreamy Boy @dur-e-shawar @diya. @errorsss @DeMon- @Diya_noor @Dil-Wale
@Faiz4lyf @Flower_Flora @Fizaali @Fatima- @France-Boy @Fd @genuine @gullubat @gulfishan @Ghazal_Ka_Chiragh @Guriya_Rani
@huny @H@!der @H!N@ @Hoorain @hania7012 @HWJ @Haider_Mk @Iceage-TM @i love sahabah @italianVirus @illusionist @Island_Jewel @ijazamin @imama @sonofaziz
@junaid_ak47 @Justin_ @Jahanger @Just_Like_Roze @kaskar @Kavi @khalid_khan @koochi @lovely_eyes @Lost Passenger @Lightman @LUBABA @LostSea @Mano_Doll @Mahen @Meerab_ @maanu115 @Mantasha_Zawaar @Manxil @Marah @Mas00m-DeVil @marib @Menaz @minaahil
@Meekaeel @MSC @Minal @mrX @MumS @Muhammad_Rehman_Sabir @Mawaa_Khan @muttalib @Nadaan_Shazie @Naila_Rubab @namaal @NamaL @Nikka_Raja @nighatnaseem21 @Noor_Afridi @nizamuddin @Noman-
@Ocean-of-love @onemanarmy @p3arl @Pari_Qrakh @Prince-Farry @Princess_Nisa @Princess_E @pakhtun @PrinCe_ @Raat ki Rani @raaz the secret @Rahath @Ramsha_Cat @Ramiz @RaPuNzLe @reality @REHAN_UK @Robina_Rainbow
@seemab_khan @Syeda-Hilya @sweet-c-chori @ShehrYaar @shailina @Shoaib_Nasir @Salman_ @S_M_Muneeb @Star24 @shzd @S_Me3R @Sunny_Rano @Silent_tear_hurt @sweet bhoot @silent_heart @Sanafatima @SairaRizwan @Sweeta @Shona619
@soul_of_silence. @Stylo_Princess @SUMAIKA @soul_snatcher @sweet_lily @sweet_c_kuri @Shayana @Sahil_ @Toobi @Twinkle Queen @Tanha_Dil @Tariq Saeed @ujalaa @Umeed_Ki_Kiran @umeedz @unpredictable2
@Vasim @Wafa_Khan @wajahat_ahmad @X_w @yoursks @Yuxra @Zia_Hayderi @zaryaab @Ziddi_anGel @zonii @Z-4-Zahid @zealous @Zaad @Zypher @Zahabia @Zulfishan @krazykitty @sonofaziz
 
  • Like
Reactions: ROHAAN

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
باربی کیو چکن پلاؤ

View attachment 108385

اجزاء
پلاؤ کے لیے​
  • باسمتی چاول سات سو پچاس گرام​
  • تیل تین چوتھائی کپ​
  • پیاز ایک کپ (تلی ہوئی)​
  • زیرہ ایک چائے کا چمچ (ثابت)​
  • زعفرانی گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ​
  • کالی مرچ چھ سے سات عدد​
  • دار چینی ایک ٹکڑا​
  • بڑی الائچی ایک عدد​
  • تیز پتہ دو عدد​
  • ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ​
  • دہی آدھا کپ​
  • ٹماٹر ایک کپ​
  • نمک حسب ذائقہ​
  • ہری مرچ آٹھ سے دس عدد (ثابت)​
  • چکن کی یخنی چار کپ​
  • ہرا دھنیا آدھی گٹھی (کٹا ہوا)​
  • باربی کیو چکن کے لیے​
  • چکن ایک کلو (سولہ ٹکڑے)​
  • ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ​
  • لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ​
  • دہی چار کھانے کے چمچ​
  • تیل دو کھانے کے چمچ​
  • لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی)​
  • فوڈکلر ایک چٹکی (زرد)​
ترکیب:
چکن کو تمام مصالحے لگاکر ایک گھنٹہ چھوڑ دیں۔
اب اسے ہلکی آنچ پر پکائیں، یہاں تک کہ پانی خشک ہو جائے۔
آخر میں کوئلے کا دھواں لگائیں۔
پلاؤ کے لیے:
چاولوں کو آدھا گھنٹہ بھگوئیں۔
ایک پین میں تیل گرم کرکے پیاز، ثابت گرم مصالحہ، کالی مرچ، دار چینی، کالی الائچی، تیز پتہ اور زیرہ فرائی کر لیں۔
پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کر دیں۔
ساتھ ہی دہی، ٹماٹر، ہری مرچ اور نمک ملا کر اتنا پکائیں کہ تیل الگ ہو جائے۔
اب اس میں تیار تکہ پیس شامل کرکے پانچ منٹ تک فرائی کریں۔
اس کے بعد چکن کی یخنی ڈالیں۔
جب اْبال آجائے تو بھیگے ہوئے چاول اور کٹا ہرا دھنیا شامل کرکے پانی خشک ہونے تک پکائیں۔
آخر میں آٹھ سے دس منٹ کے لیے دم پر چھوڑ دیں۔
تیار ہونے پر رائتے اور سلاد کے ساتھ سرو کریں۔

@Fantasy socha yahan sey kuch kha letey hain..par yahan alif bey k ilawa kuch bhi nahi -_-
 
Top