بادشاہ اور قیدی

  • Work-from-home

selfish_man

Senior Member
Oct 14, 2013
779
213
43
29
karachi
ایک بادشاہ نے ایک قیدی کے قتل کا حکم دیا۔
اس نے کہا :۔ اے بادشاہ!!آپ کو جو غصہ مجھ پر ہے اس کی وجہ سے اپنے آپ کو نہ ستائیے۔ کہ یہ سزا تو میرے اوپر ایک سانس میں گزر جائے گی۔ لیکن اس کا گناہ آپ پر ہمیشہ رہے گا۔
بادشاہ کو اس کی نصیحت پسند آئی اور اس نے اسے معاف کر دیا

قطعہ
زندگی کا زمانہ جنگل کی ہوا کی طرح گزر گیا
رنج ، خوشی، اچھا، برا، سب گزر گیا
ظالم سمجھا کہ اس نے مجھ پر ظلم کیا
وہ ظلم اس کی گردن پر رہا ، اور ہم پر گزر گیا
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Top