!!السلام علیکم دوستو۔۔۔۔۔۔
حضرت رسول عربی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے بہت ساری دعائیں ثابت ہیں
آج ہم جس لڑی کی شروعات کر رہے ہیں اس میں بس اتنا کرنا ہے
کہ
زندگی کے کسی بھی موڑ پر ہم نے اللہ سے جو دعا مانگی ہو اور
وہ دعا ہمارے حق میں پوری ہوئی ہو
وہ دعا شیئر کرنی ہے
تا کہ دوسرے دوست بھی استدفادہ حاصل کر سکیں
مجھ پر جب بھی کوئی مشکل آئی میں نے مندرجہ ذیل دعا پڑی
اور اللہ نے ہمیشہ میرے لئے وہ کام آسان کر دیا
طالبِ دُعا عبدالمطلب