آئی ایس پی آر کا ہنگامی اقدام

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
خطرہ محسوس ہوتے ہی ہمیں فون کریں ‘‘ پاک فوج کی جانب سے بھر پور ایکشن کی تیاریاں
پاک فوج کی جانب سے مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع کے لیے ہیلپ لائن قائم کردی گئی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے مشکوک سرگرمیوں کی کسی بھی اطلاع کے لیے ہیلپ لائن قائم کردی گئی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہری کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع 1135 پر دیں جب کہ خیبرپختونخوا اورفاٹا کی عوام 1125 پر اطلاع کریں۔ واضح رہے کہ سانحہ سہون کے بعد سے پنجاب سمیت ملک بھر میں کومبنگ آپریشن کے دوران اب تک 100 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کیا جاچکا ہے جب کہ ملک بھرمیں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ۔

 
Top