اَلَمۡ نَشۡرَحۡ

  • Work-from-home

sabeha

Senior Member
Jun 7, 2013
964
654
143
This surah have many benifits ,recite it when someone who falls in difficulties &also for memory power
اَلَمۡ نَشۡرَحۡ لَکَ صَدۡرَکَ

اے نبی کیا ہم نے تمہاری خاطر تمہارا سینہ کھول نہیں دیا۔
Sura: 94 Ayat: 2
وَ وَضَعۡنَا عَنۡکَ وِزۡرَکَ

اور تم پر سے تمہارا وہ بوجھ بھی اتار دیا۔

Sura: 94 Ayat: 3
الَّذِیۡۤ اَنۡقَضَ ظَہۡرَکَ

جس نے تمہاری کمر جھکا دی تھی۔
Sura: 94 Ayat: 4
وَ رَفَعۡنَا لَکَ ذِکۡرَکَ

اور ہم نے تمہاری خاطر تمہارا ذکر بلند کیا۔

Sura: 94 Ayat: 5
فَاِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ یُسۡرًا

سو یقینًا مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے۔

Sura: 94 Ayat: 6
اِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ یُسۡرًا

بیشک مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے۔

Sura: 94 Ayat: 7
فَاِذَا فَرَغۡتَ فَانۡصَبۡ

سو جب تم فارغ ہوا کرو تو عبادت میں محنت کیا کرو۔

Sura: 94 Ayat: 8
وَ اِلٰی رَبِّکَ فَارۡغَبۡ

اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو۔
 
Top