امجد اسلام امجد

  • Work-from-home

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
کبھی کبھی
جاڑے کی کُہڑ بھری شام میں
جانے کیوں
یونہی اُداس ہونے کو جی چاہتا ہے
کسی بچھڑے ہوئے کی یاد میں
رونے کو جی چاہتا ہے
درد کے دھاگوں میں لفظوں کے
موتی پرونے کو جی چاہتا ہے
جھٹ پٹے کے اس موسم میں صرف
پرت پرت مجھے کھولتے ہیں
میرے اندر دکھ ہی دکھ بولتے ہیں

کبھی کبھی جاڑے کی کُہر بھری شام میں...!!
 
Top