Dark Darknes will Fall VIP Jun 21, 2007 28,885 12,579 1,313 Jan 18, 2009 #1 الوداعیہ وہ جا چکا ہے مگر جدائی سے قبل کا ایک نرم لمحہ ٹھہر گیا ہے مِری ہتھیلی کی پشت پر زِندگی میں پہلی کا چاند بن کر ! پروین شاکر Reactions: nrbhayo
الوداعیہ وہ جا چکا ہے مگر جدائی سے قبل کا ایک نرم لمحہ ٹھہر گیا ہے مِری ہتھیلی کی پشت پر زِندگی میں پہلی کا چاند بن کر ! پروین شاکر