اللہ کی رحمت سے نا امید نہیں ہونا چاہیئے

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
اللہ کی رحمت سے نا امید نہیں ہونا چاہیئے

راوی: سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
اللہ تعالی نے جب مخلوق پیدا کی تو عرش کے اوپر اپنے پاس لکھ دیا کہ "میری رحمت میرے غصے سے بڑھ کر ہے"۔

صحیح بخاری، کتاب التوحید، باب#22، حدیث#7422

 
Top