**** اسے ضرور پڑھے ****

  • Work-from-home

iqbalhassan

Active Member
Sep 21, 2013
315
48
28

ASSALAM UALIKUM

__________



السلام علیکم
میرا نام ا قبال حسن ھے،میرا تعلق کرا چی کمپنی اسلام اباد سے ھے۔
میں ایک سو فٹ ویرکےسلسلے میں سرچ کر رھا تھا۔کہ چلتے چلتے اس
فورم تک آگیا۔یہاں کا ماحول دیکھ کر رکھ گیا۔ اور میں بھی یہاں کے مکینوں
کے ساتھ رھنے لگا۔مجھے یہ معلوم نہ تھا کہ یہاں تعارف کا بھی فورم ھے۔
میں سوچ رھا تھا کہ اپ۔۔۔۔۔لوگ میری دعوت کریں گے مگر اپ میں سے
کسی نے چاۓ کا بھی نہ پوچھا۔۔بڑی افسوس کی بات ھے۔پھر میںنے سوچھا
کہ اج کل مہنگای ھے۔ تو چلو بکرا عید کے بعد دیکھتے ھے۔کہ شاید کسی کو
مجھ پر رحم آجاۓ۔۔۔کیو نکہ ان دنوں میں اپ سب کے گھروں میں قربانی کا گو شت
تو ھو گا۔ شاید کوی مہربان تکے،یا فرای گو شت،کھلا دے۔ اور اگر اپ سب بھای بہن
کنجوس ھے، تو اپ سب میرے گھر تشریف لا یں۔میں اپ سب کی بھر پور دعوت
کرونگا۔۔۔۔ میرے طرف سے فورم کے میمبران کو ا یڈوانس۔۔عید مبارک ھو۔
اپ لوگوں کا بھای،،اقبال حسن ۔ اسلام اباد۔
 
Top