Help اردو انسائیکلوپیڈیا کے لیے اردو مواد کی ٹائپنگ میں مدد درکار

  • Work-from-home

hackerspk

Newbie
Aug 19, 2009
18
4
3
السلام علیکم، میں ایک عدد آن لائن اردو انسائیکلوپیڈیا مرتب کر رہاں ہوں۔ رکاوٹ مواد کی ٹائپنگ ہے جس کی وجہ سے کام سست روی کا شکار ہے۔ اس کام کو جلد مکمل کرنے کے لیے آپ کی مدد درکار ہے۔ احباب سے گذارش ہے کہ رضاکارنہ طور پر اس کام میں میری مدد کریں۔ اس کام کو آسان بنانے کے لیے میں نے ایک سافٹ وئیر بھی تخلیق کیا ہے جس کا ربط مندرجہ ذیل ہے۔ اس کے بہتر استعمال کے لیے وڈیو ٹیوٹوریل بھی بنا دیا ہے۔

سافٹ وئیر کو چلنے کے لیے ڈاٹ نیٹ فریم ورک 2 کی ضرورت ہے۔
32 بٹ
http://download.microsoft.com/download/5/6/7/567758a3-759e-473e-bf8f-52154438565a/dotnetfx.exe

64 بٹ
http://www.microsoft.com/downloads/...00-ACF8-4FA1-AFFB-40E78D788B00&displaylang=en

ڈاؤنلوڈ ربط
http://www.urduencyclopedia.org/soft/typehelper.zip

وڈیو ٹیوٹوریل​
تفریح میلہ کی انتظامیہ سے گذارش ہے کہ اس دھاگے کی طرف لوگوں کی توجہ مبذول کروا دیں تاکہ کام میں تیزی آ سکے۔​
 
Top