Mobile Software اب اپنے کمپیوٹر کو اپنے فیس کا پاس وڈرلکائیں۔

  • Work-from-home

sadiq_2223

Newbie
Dec 27, 2014
18
1
3
دوستو! آج میں آپ کیلئےبڑےمزےکا سوفٹ ویئر لے کر
آیا ہوں اگر آپ اپنی ونڈوکے پاس ورڈکو بار بار
چینج کرنے اور یاد رکھنے میں سے تنگ آ چکے
ہیں توپریشان ہونے کی ضرورت نہیں اب آپ
کا چہرہ ہی آپکا پاس ورڈ ہوگابس اس کیلئے آپ
کو ایک عدد ویب کیم کی ضرورت ہو گی۔

Download kare!

http://tipshippo.com/log-pc-facial-recognition-urdu-tutorial/
 
Top