آن لائن اسلامی بات چیت کی ویب سائٹ

  • Work-from-home

zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313
عنوان: آن لائن اسلامی بات چیت کی ویب سائٹ
زبان: اردو
ویب سائٹ لنک: http://chatislamonline.org
مختصر بیان: یہ "رابطہ عالم اسلامی " سے متفرع "اسلام کے تعارف کی عالمی تنظیم"کے تابع ایک دعوتی ویب سائٹ ہے.
یہ ویب سائٹ عربی زبان نہ بولنے والے غیر مسلموں کیلئے براہ راست بات چیت کے ذریعہ اسلام کی حقیقت سے متعارف کرانے کیلئے مخصوص ہے. اسکا مقصد اسلام کی اچھی شبیہ پیش کرنا اور اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں ان غلط فہمیوں کو درست کرنا ہے جنہیں اسلام کے خلاف کچھ جانبدارانہ ذرائع ابلاغ ومیڈیا پیش کرتے ہیں. کیا آپ اسلام کے بارے میں حوصلہ مند ہیں؟

 
Top