مختلف بیویاں اپنے شوہروں سے لڑتی ہوئیں۔ ۔ ۔
پائلٹ کی بیوی: زیادہ اونچا مت اُڑو! سمجھے؟
ٹیچر کی بیوی: مجھے مت سکھاؤ! یہ اسکول نہیں ھے
ڈینٹسٹ کی بیوی: دانت توڑکرہاتھ میں دےدوں گی تمھارے
حکیم کی بیوی: نبض دیکھےبغیرطبیعت درست کردوں گی
ڈاکٹرکی بیوی: تمہارا الٹراساؤنڈ تومیں ابھی کرتی ہوں۔
فوجی کی بیوی: تم اپنے آپ کو بڑی توپ چیز سمجھتے ہو؟
شاعر کی بیوی: تمہاری ایسی تقطیع کروں گی کہ ساری بحریں اور نہریں بھول جاؤ گے
—————————————————————————————
@Don @saviou @Shiraz-Khan @shehr-e-tanhayi @Hoorain
@RedRose64 @Aaylaaaaa @minaahil @Umm-e-ahmad @H@!der
@khalid_khan @duaabatool @Armaghankhan @zaryaab-irtiza
@DiLkash @seemab_khan @Cyra @rooja @Aaidah @Untamed-Heart
@BeautyRose @Gaggan @SHB_Bhaiya @hasandawar @Hasii
@Masha @Bird-Of-Paradise @Besharam @shzd @hinakhan0 @ujalaa
@Belahadi @Manahi007 @BeautyRose @ujalaa @*Sonu* @Sparkle
@Guriyaa_Ranee @Emaan_ @sonu-unique @Zunaira-Aqeel @shahijutt
@Shanzykhan @sweet bhoot @NXXXS @IceCream @zahra1234 @AnadiL @Basitkikhushi