حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جب تم میں سے کوئی شخص ایسا خواب دیکھے جسے پسند کرتا ہے تو وہ الله کی طرف سے ہے اور اس کو الله کا شکر ادا کرنا چاہیے ، اور اس کو بیان بھی کرے اور اگر اس کے علاوہ کوئی ایسی چیز دیکھے جسے وہ نا پسند کرتا ہے تو وہ شیطان کی طرف سے ہے اس کے شر سے پناہ مانگے اور اس کا ذکر کسی سے نا کرے تو وہ اس کو نقصان نہیں پہنچائے گا .
( مکر رات 3 ، حدیث مرفوع ، صحیح بخاری : جلد سوم : حدیث نمبر 1888)
( مکر رات 3 ، حدیث مرفوع ، صحیح بخاری : جلد سوم : حدیث نمبر 1888)