موصل کا معرکہ

  • Work-from-home

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118
کشمیر اور فلسطین کو حل طلب ایشو سمجھتے تو ثالثی ضرور کرتے
مضحکہ خیز بات ہے کہ فریقین کو مشورہ دیا جا رہا ہے

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

يہ غلط تاثر کہ امريکی حکومت يا تو کشمير ميں جاری تشدد کی لہر سے بالکل بے خبر ہے يا اس کو اہميت دينے کو تيار نہيں ہے، بعض راۓ دہندگان اور تجزيہ نگاروں کی اس سوچ کی بنياد پر ہے کہ امريکہ کو پاکستان اور بھارت کے کشمير پر موجودہ موقف کے ضمن ميں کسی ايک کا انتخاب کر کے اس کا ساتھ دينا چاہيے۔

امريکی حکومت نا صرف يہ کہ خطے ميں موجود بے چينی سے پوری طرح آگاہ ہے بلکہ ہم اپنے دونوں اتحاديوں کو مسلسل يہ باور کرواتے رہتے ہيں کہ تشدد کی لہر کے خاتمے کے ليے باہمی بات چيت کے عمل کو تيز اور فعال کرنے کی ضرورت ہے کيونکہ موجودہ صورت حال کسی بھی فريق کے ليے سود مند نہيں ہے۔

امريکی حکومت نا صرف يہ کہ کشمير کے تنازعے کو اہم اور حل طلب ايشو کے حوالے سے تسليم کرتی ہے بلکہ اس بات کا بھی ادراک رکھتی ہے کہ تشدد اور انسانی جانوں کا زياں کئ دہائيوں پر محيط اسی مسلۓ کی مرہون منت ہے۔ تاہم ان مسائل کواس طريقے حل کيا جانا چاہیے جو تمام فريقین کے ليے قابل قبول ہو۔

امريکی حکومت کے ليے يہ ممکن نہيں ہے کہ تن تنہا خودمختار ممالک کو ان کی مرضی کے برخلاف ان مسائل کے حل اور اس ضمن میں شرائط پر مجبورکرے۔ ايسا اقدام نقصان دہ ثابت ہو گا۔

اس ضمن ميں کوششوں کا آغاز براہراست فريقين کی جانب سے ہی کيا جانا چائيے

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118
یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں کہ قدرتی وسائل ہی امریکہ کا حدف ہیں
اور اس کے حصول کے لئے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

حقيقت يہ ہے کہ آج کے دور ميں کسی بھی ملک کے ليے يہ ممکن نہيں ہے کہ دور دراز کے علاقوں کے وسائل پر زبردستی قبضہ کر کے ترقی کے زينے طے کرے۔ يہ سوچ اور پاليسی تاريخی ادوار ميں يقينی طور پر اہم رہی ہے ليکن موجودہ دور ميں ہر ملک کو معاشرتی، سياسی اور معاشی فرنٹ پر جنگ کی قيمت چکانا پڑتی ہے۔ اس تناظر ميں امريکہ سميت کسی بھی ملک کے ليے جنگ کا آپشن پسنديدہ نہيں ہوتا۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu
محترم آپ حقیقت سے چشم پوشی نہیں کر سکتے
پوری دنیا کو میدان جنگ امریکہ نے بنایا ہے
اپنے مفادات کے حصول کیلئے کسی بھی حکومت کا تختہ الٹ دیتے ہیں
امریکہ کا اسلحہ فروخت کیسے ہوگا جب دنیا میں امن رہےگا
القاعدہ کو روس کے خلاف سپورٹ کرتا رہا
پھر قلع قمع کی آڑ میں قدرتی وسائل افغانستان کھینچ لائی
صدام حکومت کے بعد عراق کے حوالے کر کے چلے جانا چاہئے تھا
مگر قدرتی وسائل نے روک رکھا ہے
ذرا حساب دیجئے کہ روزانہ کتنا تیل امریکہ سپلائی ہو رہا ہے

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

يہ غلط تاثر کہ امريکی حکومت يا تو کشمير ميں جاری تشدد کی لہر سے بالکل بے خبر ہے يا اس کو اہميت دينے کو تيار نہيں ہے، بعض راۓ دہندگان اور تجزيہ نگاروں کی اس سوچ کی بنياد پر ہے کہ امريکہ کو پاکستان اور بھارت کے کشمير پر موجودہ موقف کے ضمن ميں کسی ايک کا انتخاب کر کے اس کا ساتھ دينا چاہيے۔

امريکی حکومت نا صرف يہ کہ خطے ميں موجود بے چينی سے پوری طرح آگاہ ہے بلکہ ہم اپنے دونوں اتحاديوں کو مسلسل يہ باور کرواتے رہتے ہيں کہ تشدد کی لہر کے خاتمے کے ليے باہمی بات چيت کے عمل کو تيز اور فعال کرنے کی ضرورت ہے کيونکہ موجودہ صورت حال کسی بھی فريق کے ليے سود مند نہيں ہے۔

امريکی حکومت نا صرف يہ کہ کشمير کے تنازعے کو اہم اور حل طلب ايشو کے حوالے سے تسليم کرتی ہے بلکہ اس بات کا بھی ادراک رکھتی ہے کہ تشدد اور انسانی جانوں کا زياں کئ دہائيوں پر محيط اسی مسلۓ کی مرہون منت ہے۔ تاہم ان مسائل کواس طريقے حل کيا جانا چاہیے جو تمام فريقین کے ليے قابل قبول ہو۔

امريکی حکومت کے ليے يہ ممکن نہيں ہے کہ تن تنہا خودمختار ممالک کو ان کی مرضی کے برخلاف ان مسائل کے حل اور اس ضمن میں شرائط پر مجبورکرے۔ ايسا اقدام نقصان دہ ثابت ہو گا۔

اس ضمن ميں کوششوں کا آغاز براہراست فريقين کی جانب سے ہی کيا جانا چائيے

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

امریکہ کو اس امن کے معاملے میں کودنے کیلئے معصوم کشمیریوں کی مزید کتنی لاشیں درکار ہیں
 
Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

واقعات کا تسلسل، عالمی خدشات اور مختلف عالمی فورمز پر کی جانے والی بحث جو سال 2003 ميں فوجی کاروائ کے فيصلے پر منتہج ہوئ ان مظالم کی وجہ نہيں ہے جو آج آئ ايس آئ ايس عراقی عوام پر ڈھا رہی ہے اور زبردستی اپنی سوچ اور مرضی عام عوام پر مسلط کرنے پر بضد ہے۔ آپ کی راۓ کی روشنی ميں اگر آئ ايس آئ ايس کوئ ايسی تنظيم ہوتی جو خطے ميں امريکی موجودگی کے نتيجے ميں ردعمل کے طور پر وجود ميں آئ ہوتی تو پھر اس منطق کے تحت تو اس تنظيم کا وجود سال 2011 ميں اس وقت ختم ہو جانا چاہیے تھا جب امريکی افواج نے سيکورٹی کے معاملات عراقی عوام کے منتخب جمہوری نمايندوں کے حوالے کر کے علاقے سے مکمل طور پر انخلاء کر ليا تھا۔

مگر ہم جانتے ہيں کہ صورت حال يہ نہيں ہے۔ اس گروہ کو تو تقويت ہی اس وقت ملی تھی جب امريکی افواج خطے سے نکل چکی تھيں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ جہاں جہاں امریکہ کا عمل دخل ہے
وہاں وہاں یہ تنظیم اپنا کام کر رہی ہے
فرق یہ ہے امریکہ لیگل قتال کر رہی ہے اور داعش الیگل
 
fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118

القاعدہ کو روس کے خلاف سپورٹ کرتا رہا

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

امريکی ادارے سی – آئ – اے کی طرف سے جو فوجی اور مالی امداد پاکستان کے ذريعے افغانستان تک پہنچی اس کا محور مقامی افغان باشندے تھے نا کہ باہر سے آۓ ہوۓ عرب۔ اس بات کا اعتراف القاعدہ کے نمبر دو ليڈر ايمن الزھواری نے بھی اپنی کتاب " ناۂٹس انڈر دی پرافٹ بينر" ميں کيا ہے۔ ان کی يہ کتاب کثير الاشعاعت سعودی اخبار" الشرق الاوسط" ميں دسمبر 2001 ميں سلسلہ وار شائع ہوئ تھی۔ اس کتاب سے ايک اقتباس –

"افغان جہاد ميں امريکہ نے پاکستان اور مقامی افغان مجاہدين کی مالی اور فوجی مدد کی تھی۔ ليکن عرب سے آۓ ہوۓ مجاہدين اس ميں شامل نہيں تھے۔ ان عرب مجاہدين کی مالی امداد بہت سی نجی عرب تنظيموں نے کی تھی اور يہ امداد بہت بڑی تعداد ميں تھی"۔

برگيڈير محمد يوسف 1983 سے 1987 تک آئ– ايس - آئ ميں افغان بيرو کے انچارج تھے۔ انھوں نے بھی اپنی کتاب "بير ٹريپ" کے صفحہ 81 پر اس بات کی تصديق کی ہے کہ افغان جہاد کے دوران جتنی مالی امداد امريکہ نے دی تھی اتنی ہی سعودی عرب نے بھی دی تھی۔ اس ميں کوئ شک نہيں کہ يہ ساری امداد افغانستان تک منتقل کرنے کی ذمہ داری پاکستان نے لی تھی۔ اس وقت کے زمينی حقاۂق کے حوالے سے افغانستان کی مدد کرنے کا فيصلہ درست تھا۔ کيا افغانستان جيسے چھوٹے سے ملک کو روس جيسی سپر پاور کے رحم وکرم پر چھوڑ دينا صحيح فيصلہ ہوتا ؟

دنيا کے مختلف ممالک سے آنے والی فوجی اور مالی امداد براہ راست پاکستان منتقل کی جاتی رہی اور پھر پاکستان کے توسط سے يہ امداد افغانستان پہنچتی۔

ان حقاۂق کی روشنی ميں افغان جہاد کے دوران دی جانے والی فوجی اور مالی امداد کو موجودہ دور کی دہشت گردی کی وجہ قرار دينا سرار غلط ہے۔ افغان جہاد کے دوران امريکہ اور سعودی عرب سميت ديگر ممالک نے جو فوجی اور مالی امداد کی تھی وہ افغان عوام کو روسی جارحيت سے نجات دلانے کے ليے تھی ۔ اس کا مقصد مستقبل کے ليے دہشت گرد تيار کرنا نہيں تھا۔ القائدہ کی بنياد امريکہ نے نہيں رکھی تھی اس کے ذمہ دار وہ عرب جنگجو تھے جو اس جنگ کا حصہ بنے تھے اور اس بات کی تصدیق کئ ذرائع سے کی جا سکتی ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118
آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ جہاں جہاں امریکہ کا عمل دخل ہے
وہاں وہاں یہ تنظیم اپنا کام کر رہی ہے
فرق یہ ہے امریکہ لیگل قتال کر رہی ہے اور داعش الیگل

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

کيا آپ نہيں سمجھتے کہ يہ ستم ظريفی اور حيران کن امر ہے کہ ايک جانب تو امريکی فوج عراق اور شام ميں آئ ايس آئ ايس کے اہم ترين خفيہ ٹھکانوں پر تاک تاک کے حملے کر رہی ہے اور دوسری جانب يہ سرکاری طور پر دہشت گرد قرار دی جانے والی تنظيم اپنے پيروکاروں کو دنيا بھر ميں امريکہ سميت کئ ممالک ميں عام شہريوں پر حملے کرنے کی ترغيب دے رہی ہے، ليکن ان ناقابل ترديد زمينی حقائق کے باوجود ابھی بھی ايسے ناقدین اور تجزيے نگار موجود ہيں جو بدستور اپنی اس سوچ کی تشہير پر بضد ہيں کہ جن دہشت گردوں کو ہم نشانہ بنا رہے ہيں وہ ہمارے ہی "قيمتی اثاثے" ہيں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118
پھر قلع قمع کی آڑ میں قدرتی وسائل افغانستان کھینچ لائی

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

امريکہ نا تو افغانستان ميں علاقوں پر قابض ہے اور نا ہی ہمارا ايسا کوئ ارادہ ہے کہ غير معينہ مدت کے ليے اپنی افواج کو وہاں پر رکھيں۔ اس وقت افغانستان ميں ہماری موجودگی افغان زير قيادت حکومت کے ايما پر ہے اور اس کا اولين مقصد قانون نافذ کرنے والے مقامی اداروں کو وسائل کی فراہمی اور ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے ساتھ ضروری تربيت تک رسائ بھی دينا ہے تا کہ مقامی شہريوں کی زندگيوں کو محفوظ بنايا جا سکے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے متفقہ مينڈيٹ اور سرکردہ مسلم ممالک کی جانب سے ہر قسم کی مدد اور تعاون اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ افغانستان ميں ہماری موجودگی کو غير قانونی تسلط قرار نہيں ديا جا سکتا ہے۔

علاوہ ازيں افغانستان ميں امريکی حکومت کی امداد اور تعاون سے جاری ترقياتی منصوبوں پر ايک نظر ڈاليں۔

https://www.usaid.gov/Afghanistan

کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہيں کہ يہ تمام منصوبے اور ہمارے ٹيکس دہندگان کی جانب سے دی گئ امداد جو ہم نے افغانستان ميں صرف کی ہے اس بات کو ثابت کرتی ہے کہ ہم عسکری قوت اور فوج کشی کے ذريعے اس ملک پر قبضہ کرنے کے سعی کر رہے ہيں؟

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 
duaabatool

TM Star
Mar 12, 2016
1,118
519
413
پہلی بات اگر اتنی ہی ہمدردی تھی تو ایف سولہ کے معاملے میں پاکستان کے ساتھ اتنی زیادتی کیوں کی؟ اب بھی موقع تھا دے دیتے
امریکہ صرف اپنے دیرینہ مقاصد کیلئے ہی آگے آتا ہے
اب جبکہ پاکستان چین کے قریب ہونے لگا تو ترقی کا دور شروع ہوا ورنہ امریکہ تو پاکستان کو لے ڈوبا تھا
اور ہماری فوج کے پاس پاکستان کا آدھا بجٹ جاتا ہے امریکہ کا نہیں
امریکہ پوری دنیا میں امن خراب کر کے اسلحہ فروخت کی مارکیٹ بنا رہا ہے
ورنہ ثالثی کا کردار ادا کر کے انڈیا پاکستان کے درمیان کشمیر کا مسئلہ حل کرتے
@Don @saviou @Shiraz-Khan @shehr-e-tanhayi @Hoorain
@RedRose64 @Aaylaaaaa @minaahil @Umm-e-ahmad @H@!der
@khalid_khan @duaabatool @Armaghankhan @zaryaab-irtiza
@DiLkash @seemab_khan @Cyra @Kavi @rooja @Aaidah
@BeautyRose @Gaggan @SHB_Bhaiya @hasandawar @Hasii
@Masha @Bird-Of-Paradise @Besharam @shzd @hinakhan0
@Belahadi @Manahi007 @BeautyRose @ujalaa @*Sonu*
@Guriyaa_Ranee @Emaan_ @sonu-unique @Zunaira-Aqeel
agree
 
fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

عالمی اتحاد داعش کی نام نہاد خلافت کو شکست سےدوچار کرنےکيلۓ پرعزم

62 فيصد گنجان آباد علاقے داعش کےچنگل سےآزاد

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

"موصل ميں داعشی دہشتگرد مکمل شکست کےبالکل قريب ہيں"، کرنل جان ڈورين

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

داعش کی جھوٹی خلافت اتحاديوں کی جاری آپريشن کےنتيجےمیں کافی حد تک زيرتسلط علاقہ پر کنٹرول کھو چکی ہے

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

اتحاديوں کے ہاتھوں جاری شکستوں کے نتيجےميں داعش کی نام نہاد خلافت شديد مالی اور انتظامی بحران کا شکار

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

بسا اوقات کچھ بصری مناظر الفاظ سے زيادہ اثر انگيز ہوتے ہيں۔

موصل کے يہ تازہ مناظر عام عراقی شہريوں کی بہادری اور استقامت کو اجاگر کر رہے ہيں جو داعش کے مجرموں کی جانب سے تبائ اور بربادی کے بعد اپنی زندگيوں کی جانب لوٹ رہے ہيں۔

ايک جانب جہاں داعش کے بينرز اور تشہيری مواد کو ہٹايا جا رہا ہے، وہی ديواروں پر موجود داعش کے پراپيگنڈے کے ساتھ ساتھ خوف اور دہشت کا بھی صفايا جاری ہے جسے داعش نے حکمت عملی اور تشدد سے ان لوگوں پر مسلط کیا تھا۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

  • Like
Reactions: duaabatool

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118
Muhtaram ye bataiye keh American forces Burma kab ja rahi hain?
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

رخائن صوبے ميں روہنگيا کے باشندوں کی حالت زار علاقے کے بڑے انسانی سانحوں ميں سے ايک ہے۔

روہنگيا خاص طور پر قابل توجہ ہے۔ حقيقت يہ ہے کہ کئ نسلوں سے يہ باشندے بنيادی انسانی حقوق سے محروم رہے ہيں۔ اور امريکہ کے ليے يہ ديرينہ مسئلہ قابل تشويش رہا ہے۔

اس معاملے پر توجہ کی ضرورت ہے

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118
nice question

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

يہ دليل اور سوچ نا صرف يہ کہ غير دانشمندانہ بلکہ ناقابل عمل بھی ہے کہ جب بھی دنيا کے کسی بھی حصے ميں کسی بھی ظالم حکومت يا جابر حکمران کی جانب سے ظلم کيا جاۓ اور عام انسانوں کے خلاف ناانصافی پر مبنی برتاؤ کا کوئ واقعہ پيش آۓ تو امريکی حکومت کو بغير کسی پس و پيش کے اپنی فوجيں ميدان جنگ ميں اتار دينی چاہيے۔

امريکی حکومت کے پاس نا تو اس قسم کے وسائل ہيں اور نا ہی ہميں اقوام متحدہ کی جانب سے کوئ ايسا جامع مينڈيٹ ديا گيا ہے کہ ہم دنيا کے تمام تنازعوں کے فوجی حل کے ليے وسائل فراہم کر سکتے ہيں۔

جيسا کہ ميں نے پہلے بھی کہا تھا کہ ہميں برما ميں جاری نسلی تشدد کے حوالے سے شديد تشويش ہے۔ تاہم دوسرے ممالک کے اقدامات کے ليے امريکہ کو مورد الزام قرار نہيں ديا جا سکتا ہے۔

امريکہ، عالمی برادری کے ساتھ مل کر برما کے مقامی رہنماؤں بشمول مسلمانوں، بدھ مذہب کے پيروکاروں اور روہنگيا سميت ديگر ذمہ دار نمائيندوں کو يہ باور کروا رہا ہے کہ تشدد کو فوری بند کيا جاۓ، پرامن حل کے ليے گفتگو کا آغاز کيا جاۓ اور اس بات کو يقینی بنايا جاۓ کہ ان واقعات کے ضمن ميں ايسی فوری اور شفاف تحقيقات کی جائيں گی جن ميں قانون کی بالادستی اور قواعد کو ملحوظ رکھا جاۓ گا۔

امريکہ کو پاکستان کے بعض میڈيا فورمز پر اس حوالے سے ہدف تنقيد بنايا جا رہا ہے کہ ہم برما میں تشدد کو ختم کرنے کے ليے اپنی افواج کيوں نہيں بيجھتے۔ فرض کريں کہ اگر امريکہ برما ميں نسلی تشدد کے خاتمے کے ليے اپنی افواج بھيج دے تو پھر کيا امريکہ پر يہ الزام نہیں لگايا جاۓ گا کہ يہ دوسرے خودمختار ممالک پر حملہ کرتا ہے اور وہاں پر مستقل فوجی بيس تعينات کرنے کا ارادہ رکھتا ہے؟

يہ امر قابل افسوس ہے کہ کچھ راۓ دہندگان مسلمانوں کی تکاليف کے ليے امريکہ پر الزام دھر رہے ہيں، باوجود اس کے کہ امريکہ نے بغير کسی مذہبی تفريق کے تشدد اور قدرتی آفات سے متاثرہ خطوں ميں عام شہريوں کو ہر ممکن مدد اور تعاون فراہم کرنے کے ليے ہميشہ اپنا کردار ادا کيا ہے۔ ايک جانب تو يہ دعوی کيا جاتا ہے کہ امريکہ مسلمانوں پرہونے والے ظلم پر خاموش تماشائ بنا رہتا ہے ليکن يہ باور نہيں کروايا جاتا کہ يہ امريکہ ہی تھا جس نے کوسوو اور بوسنیا کے مسلمانوں کو غیر مسلم لوگوں کے مظالم سے بچانے کی کوششيں کيں تھيں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Top