Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
Dua Ki Soorat Mein Uski Khatir,
Jo Mere Honton Se Lafz Nikle,
Jo Meri Aankhon Se Ashk Nikle,
Unhi Ke Badle Mein Aey Khudaya!
Jab Bhi Uska Naseeb Likhna!
Urooj Likhna,
Kamal Likhna,
Kabhi Na Harf-e-Zawal Likhna,
Khushiyan Likhna,
Aur Uski Umer-e-Daraz Likhna…. @Hoorain sisoo
 
  • Like
Reactions: H@!der

Zunaira_Gul

TM Star
May 16, 2017
1,268
697
263
دشمنِ جاں ہی سہی‘ دوست سمجھتا ہوں اُسے
بددعا جس کی مجھے بن کے دعا لگتی ہے
 
  • Like
Reactions: H@!der

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
چاہت کی بے بسی کا یہ قصّہ ہے مختصر

دل نے سکون نہ پایا کبھی دل لگی کے بعد ...
 
  • Like
Reactions: Zunaira-Aqeel

Zunaira_Gul

TM Star
May 16, 2017
1,268
697
263
یہ ہوائیں ٹھنڈی ٹھنڈی یہ سکون بخش سائے
رہِ عشق کے مسافر تجھے نیند آ نہ جائے
 
  • Like
Reactions: NXXXS

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
کہیں نہیں ہے کہیں بھی نہیں لہو کا سراغ
نہ دست و ناخن قاتل نہ آستیں پہ نشاں
نہ سرخیِ لبِ خنجر نہ رنگِ نوکِ سناں
نہ خاک پر کوئی دھبا نہ بام پر کوئی داغ
 
  • Like
Reactions: Zunaira-Aqeel

Zunaira_Gul

TM Star
May 16, 2017
1,268
697
263
میرا سکون میرا اعتبار واپس کر
مجھے تُو میرا وہ کھویا قرار واپس کر
ترے سلوک نے دل کر دیا سپردِ خزاں
نہ چھین مجھ سے تو میری بہار واپس کر
 
  • Like
Reactions: NXXXS

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
کہیں نہیں ہے کہیں بھی نہیں لہو کا سراغ
نہ صرف خدمتِ شاہاں کہ خوں بہا دیتے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ہمیں خبر ہے ، ہوا کا مزاج رکھتے ہو
مگر یہ کیا ، کہ ذرا دیر کو رُکے بھی نہیں
 

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi



اک کسک جو لفظوں کی آغوش میں
سِیسک رہی تھی
*
اک دُعا جو ٹوٹے دل سے
نکل رہی تھی
*
وہ دُعا جو دو لبوں پے
مچل رہی تھی
*
کاش کہ اک شام وہ لوٹ آئے
یا کاش وہ شام ہی لوٹ آئے
*
اِس دل نے بہت ٹوٹ کے اُسے چاہا تھا
ہم نے رب سے بس اُسے ہی مانگا تھا
*
پر میری دُعا تو کہیں عرش پے ہی کھو گئی
اور پھر تقدیر بھی اندھیرا اوڑھ کے سو گئی
*
اور پھر ضبط کا دامن ہم سے چھوٹ گیا
اِک ٹوٹا ہوا دل اور بھی ٹوٹ گیا

@shehr-e-tanhayi @Hoorain @Zunaira-Aqeel
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
واہمہ

تمھارا کہنا ہے
تم مجھے بے پناہ شدت سے چاہتے ہو
تمھاری چاہت
وصال کی آخری حدوں تک
مرے فقط میرے نام ہوگی
مجھے یقین ہے مجھے یقین ہے
مگر قسم کھانے والے
تمھاری آنکھوں میں ایک تل ہے​

 
  • Like
Reactions: sonofaziz

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
اے غمِ عشق، مری آنکھ کو پتھر کر دے
اور بھی ہیں مرے دل پر ترے احسان بہت
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
کتنی دل کش ھے اُس کی خاموشی
ساری باتیں فضول ھوں جیسے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
بوتے رہے زمین میں کیکر ببول ہم
فصلیں اگی تو کیوں ہوئے اتنے ملول ہم

صدیوں تلک آرزوئے دہر ہم رہے
پھر کیا خطا ہوئی کہ ہوئے وقت کی دھول ہم

وہ عشق کی ہر بات پر ہنستا رہا سدا
کہتے رہے عشق کا قصہ فضول ہم

پرخار منزلوں سے پھر اس نے سفر کیا
رستوں سے چن کے لائے تھے کتنے ہی پھول ہم

ہم راہ و رسم عشق نبھاتے چلے گئے
انجام یہ ہوا کہ ہوئے نا قبول ہم
 
Top