’’آج کا سب سے بڑا لطیفہ سمجھیں یاافسوس کریں ‘‘

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
پی آئی اے کی لاجواب سروس نے ایک اور کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے سیالکوٹ سے عمرے کے لئے جانے والے 450 متعمرین کو حجاز مقدس لے جانے کے بجائے کراچی لا کر اتار دیا۔باکمال لوگ لاجواب سروس کی مصداق پی آئی اے آئے روز خبروں کی زینت بنی رہتی ہے کبھی عملے کے ناروا سلوک کے باعث تو کبھی مسافروں کا سامان گم ہوجانے کی وجہ، کبھی پروازوں کی تاخیر کے باعث، کبھی حادثوں کی وجہ سے اور کبھی عملے کی کوتاہی کے باعث

اسمگلنگ ہونے کے باعث۔ کبھی اربوں روپے خسارے کی وجہ سے اور کبھی بوسیدہ حالت کی وجہ سے۔ان تمام وجوہات کے باوجود حکمرانوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی اور مسافرپریشانی کا شکار رہتے ہیں۔ گزشتہ رات بھی پی آئی اے کی پرواز پی کے 745 نے 10 بج کر 45 منٹ پر 450 افراد کو سیالکوٹ سے جدہ روانہ ہونا تھا تاہم پرواز نے سیالکوٹ سے ہی 4 گھنٹے تاخیر سے اڑان بھری اور اس کے بعد حجاز مقدس جانے کے بجائے متعمرین کو کراچی پہنچادیا گیا۔

  • Like
Reactions: Untamed_Raaz

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313

:eek:

reason being??
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
wo to andar ki koi khabar hogi lolzz
kahin khaney me se choohey to nahi nikal aaey. zahir he Pilots and Hosteses waghera itnaaaaaaaa lambaaaaaaa safar bina khaey piye to nahi kar sakty naa.. aakhir itna bada jahaaz uthaa kar jo le jaty hen.. musafron ki kissy parwaah.. wo to waisey b Allah ki rah par hen.. un ke faqon main to sawab ho ga unhen...
 
Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
kahin khaney me se choohey to nahi nikal aaey. zahir he Pilots and Hosteses waghera itnaaaaaaaa lambaaaaaaa safar bina khaey piye to nahi kar sakty naa.. aakhir itna bada jahaaz uthaa kar jo le jaty hen.. musafron ki kissy parwaah.. wo to waisey b Allah ki rah par hen.. un ke faqon main to sawab ho ga unhen...
yeh bhi ho sakta hai pilot ko pakistan itna bawittar nazar aya ho
 
Silent_lyf

Heart's Raaz
TM Star
Sep 20, 2013
4,932
2,021
713
ab aap bhais ka apmaan na hi karian to behtar hai
wo kaali hai to kiya hua us ka meal to tasty hai na :p
hamain to pait bharna hai colour se kiya lena dena :p
Woh bolte hai na Hindi mein ghor anarth..:jawdrop:jawdrop:blackeye.safed bhains nahi khana kya :p:p:p
 
Top