’’کھٹمل ‘‘کے تدارک کانہایت حیرت انگیز آسان گھریلو ٹوٹکہ

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
کھٹمل کے مسئلے کا ایک ایسا گھریلو ٹوٹکہ سامنے آیا ہے جس کی بدولت آپ اس مسئلے سے نجات حاصل کر سکتے ہیں اور یہ نہایت سستا ہونے کے ساتھ ساتھ عام آدمی کیلئے نہایت آسان اور قابل عمل ہے اس کیلئے آپ کو کسی خاص تربیت کی بھی ضرورت نہیں۔اسے تیار کرنے کےلیے
:آپ کو یہ چیزیں درکار ہوں گی

( کھانے کے 2 چمچے واشنگ پاؤڈر (کپڑے دھونے کا پاؤڈر
کھانے کے 2 چمچے جراثیم کش محلول (ڈس انفییکٹینٹ) مثلاً ڈیٹول وغیرہ اور 500
ملی لیٹر (2 گلاس) پینے کا صاف پانی

ان تمام چیزوں کو اسپرے گن والی بوتل میں ڈال کر خوب اچھی طرح سے ہلا کر محلول تیار کرکے کھٹملوں پر چھڑک دیں جس کے بعد کھٹمل صرف تین سیکنڈوں میں مر جائیں گے۔ اگر گھر میں کھٹملوں کی تعداد زیادہ ہو تو اس دوا کو تب تک استعمال کرتے رہیں جب تک کھٹمل مکمل طور پر ختم نہ ہوجائیں۔

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313

ufffffffffffff.... ab yeh totka aazmaney ke liye pehly khatmal palon kyaa?? :p
 
H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
hamary mulk main to buhut hain lolzzzzzzzz
aap ko aaj kal.. mangni, biwi, khatmal.. yehi sab kyun soojh raha he bhai..
ghar walon ko bata q nahiu dety kisi terhaa ke haath peely honey ki umer guzar rahi he ab :p
 
Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
aap ko aaj kal.. mangni, biwi, khatmal.. yehi sab kyun soojh raha he bhai..
ghar walon ko bata q nahiu dety kisi terhaa ke haath peely honey ki umer guzar rahi he ab :p
ghar hai kahaa'N i m alone yaar :(
 
Top