موبائل ایکسپرٹ ہونا ضروری نہیں،خود اپنےسمارٹ فون کی سپیڈ بڑھائیں۔

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
موبائل ایکسپرٹ ہونا ضروری نہیں اب آپ خود اپنے موبائل فون کی سپیڈ اس حیرت انگیز طریقے سے بڑھا سکتے ہیں۔ یہ طریقہ اینڈرائڈ کے تازہ ترین ورژن لالی پاپ استعمال کرنے والے صارفین کے لئے ہے۔٭ موبائل سیٹنگز میں “About Phone” پر کلک کریں۔٭ اب یہاں موجود آپشن “Build Number” پر اس وقت تک کلک کریں جب تک آپ کے سامنے یہ

میسج نہ آ جائے ”You are now a developer“٭ اب ”Back“ کا بٹن دبائیں تو یہاں آپ کو ایک نئی آپشن ”Developer Options“ ملے گی۔ اس پر کلک کریںاور ونڈو میں نیچے کی جانب سکرول کریں، یہاں آپ کے سامنے “Window animation scale” ، “Transition animation scale” اور “Animator duration scale” کی آپشنز آ جائیں گی، ان تینوں آپشنز پر بار باری کلک کریںتو ان میں موجود ڈیفالٹ Animation scale جو کہ 1x سامنے آجائے گی ، اب اس کو تبدیل کر کے .5x کر دیں۔آخر میں اپنے موبائل فون کو ری سٹارٹ کریں اور حیرت انگیز سپیڈسے لطف اندوز ہوں۔

Silent_lyf

Heart's Raaz
TM Star
Sep 20, 2013
4,932
2,021
713

Mujhe 900 speed do
 
Top