طنزومزاح

  • Work-from-home

duaabatool

TM Star
Mar 12, 2016
1,118
519
413
گھروں میں رکھے قرآن پر جمی ہوئ دھول دل پر جمی ہوئ سیاہی کوظاہرکرتی ہے، اپنی سوچ کااظہارکرنا آپکاحق ہے، مگراپنی سوچ کو دوسروں پہ مسلط کرنا جہالت، آج کل لوگ، ان کے پیچھےچل رہے ہیں جو چاند پرپہنچ گۓ حالانکہ کامیابی اس عظیم ہستی کی اتباع کرنےمیں ہے جس نے انگلی کے اشارےسے چاند کے دو ٹکڑے کردیۓ. صلی اللہ علیہ والہ وسلم جھوٹ کے درختوں پر اعتبار کی چڑیا لوٹ کر نہیں آتی.
i agree
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
آج ہر شخص کا بس اک ہی رونا کہ معاشرہ خراب ھے.
لوگ خراب ھو گۓ ہیں........ ہم میں سے ہر اک کو کسی دوسرے
کی اصلاح کی فکر کھاۓ جا رہی ھے
لیکن
کبھی اپنے گریبان میں جھانک کر اپنے احتساب کی کوشش نہیں کی
اگر ہم اپنی اپنی اصلاح کرتے تو سماج اپنے آپ ٹھیک ھو جاتا
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
  • Like
Reactions: BeautyRose

duaabatool

TM Star
Mar 12, 2016
1,118
519
413
کچھ لوگوں کے اتنے چہرے ہوتے ہیں
کہ بندے کو سمجھ نہیں آتی
!!...پہلے کونسے والے پر تھپڑ مارے

@Don @saviou @Shiraz-Khan @shehr-e-tanhayi @Hoorain @RedRose64 @Aaylaaaaa @minaahil @Umm-e-ahmad @H@!der @khalid_khan @duaabatool @Armaghankhan @(Rano) @zaryaab-irtiza @DiLkash @seemab_khan @Cyra @Kavi @rooja @Aaidah @BeautyRose @SaeedThaheem @umerfarooq135 @Proxyhotdeals @SHB_Bhaiya


thaper marne ko dill krta hai ap ka
 
Top