جہاں کوئی بھی کام نہ آیا وہاں پاک فوج مدد کو جا پہنچی

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
پاک فوج نے لواری ٹاپ کو ٹریفک کے لیے بحال کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے لواری ٹاپ کو ٹریفک کے لیے کھول دیا ہے ۔ جس کے بعد مسافر اور چھوٹی گاڑیاں اپنی منزل کی جانب روانہ ہو گئی ہیں۔ لواری ٹاپ شدید برفباری کے باعث ٹریفک کے لیے بند ہو گیا تھا۔ خیال رہے کہ لواری ٹاپ پر گذشتہ دو سے تین روز سے ہونے والی برفباری سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا تھا۔ ٹریفک میں پھنسی گاڑیوں میں ایمبولینسز بھی شامل تھیں، جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا۔ موسم کی خرابی کے باعث فضائی سروس بھی بند رکھی گئی تھی ۔​
 
Top