محبت اب نہیں ہوگی یہ کچھ دن بعد میں ہوگی
گزر جایئنگے جب یہ دن یہ ان کی یاد میں ہوگی
محبت ان لمحوں سے نہیں ہوتی جنہیں بعد کی زندگی میں ہم اپنی زندگی کا حاصل سمجھتے ہیں
ان کی یاد سے ہوجایا کرتی ہے ۔ وہ لمحے جو ذہن کے کینوس پر ایک دائمی یاد بن کر نقش ہوجاتے ہیں اس مصور کے شاہکار کی طرح جس کے ہاتھ اس کے بعد قلم کردیے گئے ہوں ۔