Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
داخل ہوا حیات کی جس بھی گلی سے میں
رستہ ترے مکان سے آگے نہیں گیا
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
Raaste khatm kahan kahan hote hain
ghar se aage kahi jate hongey
aa rhi hy koi dastak peham
marhale humko bulate hongey!



 
  • Like
Reactions: H@!der

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
عالم ذات میں درویش بنا دیتا ھے
عشق انسان کو پاگل نہیں ھونے دیتا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
ہر روز امتحان سے گزارا تو میں گیا
تیرا تو کچھ گیا نہ میرا تو میں گیا

تیری شکست اصل میں میری شکست ھے
تُو مجھ سے ایک بار بھی ہارا تو میں گیا


 
  • Like
Reactions: H@!der

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
ﺍﮎ ﯾﮧ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺯﺧﻢ ﻧﮧ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﺩﻝ ﮐﮯ
ﺍﮎ ﯾﮧ ﺣﺴﺮﺕ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﻮﺗﺎ
todd do na wo kasam...... jo khaai hey..
Kabi kabhi yaad karney me ..kya buraai he

:p
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
طِلسم خاک کے پھیلے ہوئے غبار میں ہوں
نہ جانے کون ہوں اور کس کے اختیار میں ہوں
 
  • Like
Reactions: H@!der

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
قاتل کو آج صاحبِ اعجاز مان کر
دیوارِ عدل اپنی جگہ سے سرک گئی

قیمت ہے ہر کسی کی دُکاں‌ پر لگی ہوئی
بِکنے کو ایک بِھیڑ ہے باہر لگی ہوئی

غافل نہ جان اُسے کہ تغافل کے باوجود
اُس کی نظر ہے سب پہ برابر لگی ہوئی

خوش ہو نہ سر نوشتہء مقتل کو دیکھ کر
فہرست ایک اور ہے اندر لگی ہوئی

کس کا گماشتہ ہے امیرِ سپاہِ شہر
کن معرکوں میں‌ہے صفِ لشکر لگی ہوئی

برباد کر کے بصرہ و بغداد کا جمال
اب چشمِ بد ہے جانبِ خیبر لگی ہوئی

غیروں سے کیا گِلہ ہو کہ اپنوں کے ہاتھ سے
ہے دوسروں کی آگ مِرے گھر لگی ہوئی

لازم ہے مرغِ باد نما بھی اذان دے
کلغی تو آپ کے بھی ہے سر پر لگی ہوئی

میرے ہی قتل نامے پہ میرے ہی دستخط
میری ہی مُہر ہے سرِ محضر لگی ہوئی

کِس کے لبوں پہ نعرہء منصور تھا فراز
ہے چار سُو صدائےمکرّر لگی ہوئی


 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
مجھے جو بھی دشمنِ جاں ملا وہی پختہ کارِ جفا ملا
نہ کسی کی ضرب غلط پڑی، نہ کسی کا تیر خطا ہوا
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
اکـــــتوبـــر پـھـــر اداس ہــــے"
اجنبی سی راہوں میں
دور تک نگاہوں میں
بے رخی کا موسم ہے
آج پھر نگاہوں کو
بیتے پل کی پیاس ہے
پھر رہا ہوں در بدر
کسی معجزے کی آس ہے
ایسا لگتا ہے جیسے
اکــــتوبـــر پھــــر اداس ہــــے
بات تو کرے کوئی
ساتھہ تو چلے کوئی
خاموشی کا پہرا ہے
زخم دل کا گہرا ہے
کسی بہت ہی اپنے کی
آج پھر تلاش ہے
ایسے لگتا ہے جیسے
اکــــتوبـــر پھــــر اداس ہـــے.
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
اک قصہ اڑتے پتوں کا.
جو سبز رتوں میں خاک ہوئے
اک نوحہ شہد کے چھتوں کا
جو فصل گل میں راکھ ہوئے.....

کچھ باتیں ایسے رشتوں کی
جو بیچ نگر میں ٹوٹ گئے
کچھ یادیں ایسے ہاتھوں کی
جو بیچ بهنور میں چھوٹ گئے.....

تم دشتِ طلب میں ٹهرگئے
ہم قریہ جان کے پار گئے
یہ بازی جان کی بازی ہے
تم جیت گئے ہم ہار گئے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
تم بھی چاہت میں وہی پہلے سی شدت لاو
میں بھی گزرے ہوئے لمحوں کو بلا لیتا ہوں
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
شام سمے ایک اُونچی سیڑھوں والے گھر کے آنگن میں
چاند کو اُترے دیکھا ہم نے، چاند بھی کیسا؟ پورا چاند

انشاء جی ان چاہنے والی، دیکھنے والی آنکھوں نے
ملکوں ملکوں، شہروں شہروں، کیسا کیسا دیکھا چاند

ہر اک چاند کی اپنی دھج تھی، ہر اک چاند کا اپنا روپ
لیکن ایسا روشن روشن، ہنستا باتیں کرتا چاند ؟

درد کی ٹھیس بھی اٹھتی تھی، پر اتنی بھی، بھرپور کبھی؟
آج سے پہلے کب اترا تھا دل میں میرے گہرا چاند !

ہم نے تو قسمت کے در سے جب پائے، اندھیرے پائے
یہ بھی چاند کا سپنہ ہوگا، کیسا چاند کہاں کا چاند ؟

انشاء جی دنیا والوں میں بےساتھی بے دوست رہے
جیسے تاروں کے جھرمٹ میں تنہا چاند، اکیلا چاند

ان کا دامن اس دولت سے خالی کا خالی ہی رہا
ورنہ تھے دنیا میں کتنے چاندی چاند اور سونا چاند

جگ کے چاروں کوٹ میں گھوما، سیلانی حیران ہوا
اس بستی کے اس کوچے کے اس آنگن میں ایسا چاند ؟

آنکھوں میں بھی، چتون میں بھی، چاندہی چاند جھلکتے ہیں
چاند ہی ٹیکا، چاند ہی جھومر، چہرہ چاند اور ماتھا چاند

ایک یہ چاندنگر کا باسی، جس سے دور رہا سنجوگ
ورنہ اس دنیا میں سب نے چاہا چاند اور پایا چاند

امبر نے دھرتی پر پھینکی نور کی چھینٹ اداس اداس
آج کی شب تو آندھی شب تھی، آج کدھر سے نکلا چاند

انشاء جی یہ اور نگر ہے، اس بستی کی رِیت یہی ہے
سب کی اپنی اپنی آنکھیں، سب کا اپنا اپنا چاند

اپنا سینے کے مطلع پر جو بھی چمکا وہ چاند ہوا
جس نے مَن کے اندھیارے میں آن کیا اُجیارا چاند

چنچل مسکاتی مسکاتی گوری کا مُکھڑا مہتاب
پت جھڑ کے پیڑوں میں اٹکا، پیلا سا اِک پتہ چاند

دکھ کا دریا، سُکھ کا ساگر، اس کے دم سے دیکھ لئے
ہم کو اپنے ساتھ ہی لے کر ڈوبا اور اُبھرا چاند

روشنیوں کی پیلی کرنیں، پورب پچھم پھیل گئیں
تو نے کس شے کےدھوکے میں پتھر پہ دے ٹپکا چاند

ہم نے تو دونوں کو دیکھا، دونوں ہی بےدرد کٹھور
دھرتی والا، امبر والا، پہلا چاند اور دوجا چاند

چاند کسی کا ہو نہیں سکتا، چاند کسی کا ہوتا ہے ؟
چاند کی خاطر زِد نہیں کرتے، اے میرے اچھے انشاء چاند
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
کتنا آساں تھا تیرے ہجر میں مرنا جاناں
پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
آنکھوں سے رنگ، پُھول سےخُوشبو جُدا رہے
رُوٹھی رہے حیات، وہ جب تک خفا رہے
اِتنے قریب آ کہ نہ کُچھ فاصلہ رہے
سانسوں کے ماسوا نہ کوئی سِلسلہ رہے
دستک کوئی نہ در پہ ہو لیکن لگن رہے
ہر لمحہ انتظار یہ کسی کا لگا رہے
ڈَسنے لگے نہ قُرب کی یکسانیت کہیں
اچھا یہی ہے مِل کے بھی کُچھ فاصلہ رہے
وحشت کو اپنی دیکھنے والا کوئی نہ ہو
اب اُس جگہ چلیں، نہ جہاں دُوسرا رہے
پِھر دِن میں میرے ساتھ کوئی حادثہ نہ ہو
دِل ہے کہ ساری رات یہی سوچتا رہے
انجان بستیوں سے تو شہرِ عدُو ہی ٹھیک
یہ کیا کہ دُور تک نہ کوئی آشنا رہے

جاوید ندیمؔ

 
Top