میں اپنے بیٹے کو پاکستان کے ساتھ جنگ میں حصہ نہیں لینے دونگی چونکہ میں جانتی ہوں کہ پاکستان۔۔۔

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
پاکستان اور بھارت کے مابین بڑھتی کشیدگی کے باعث پاکستان اور بھارت میں جنگ ناگزیر ہوتی جا رہی ہے جس کے بعد پاکستان کو دھمکیاں دینے والے بھارتی فوجیوں کی جان ان کے حلق میں آگئی ہے اور بھارتی سنہا کے نام نہاد جانباز ، نڈر کھلائے جانے والے ’سینک ‘بارڈر سے دور گھروں کی طرف روانہ ہونے کی فکر میں لاحق ہوگئے ہیں اور دھڑا دھڑ چھٹی کی درخواستیں دینا شروع کردی ہیں۔ذرائع کے مطابق ایک بھارتی فوجی کی ماں نے روتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے بیٹے کو محاذ پر نہیں جانے دے گی اگر پاکستان سے جنگ ہوئی وہ زندہ واپس نہیں آسکے گا۔بھارتی فوجیوں کی طرف سے اتنی زیادہ تعداد میں درخواستوں کے بعد بھارتی فوجی افسران نے بھارتی وزارت دفاع کو لکھا ہے کہ ان فوجیوں کا معاملہ حل کیا جائے اگر نہ کیا گیا تو پھر نئی بھرتی میں وقت لگے گا جو کہ اس بھارت متحمل نہیں ہوسکتا۔

  • Like
Reactions: duaabatool

duaabatool

TM Star
Mar 12, 2016
1,118
519
413

informative
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart
Top