انصاف

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ایک شخص نے دو شادیاں کیں ، ہر معاملے میں وہ ان بیویوں کے ساتھ برابری اور انصاف کا خیال رکھا کرتا تھا .
قضائے الہی سے دونوں کی موت ایک ہی دن واقع ہوگئی .
اپنی عادت کے مطابق اس نے دونوں کو غسل بھی ایک ہی وقت میں دلوایا . جب گھروں سے جنازے نکالنے کا موقع آیا تو دروازہ ایک ہی تھا ، اس بیچارے نے بڑھئی کو بلا کر گھر میں ایک اور دروازہ لگوایا ؛ تاکہ انصاف کے تقاضوں پر عمل ہوسکے اور دونوں کا جنازہ ایک ہی وقت میں گھر سے نکالا جاسکے .
جنازے ایک ساتھ گھر سے نکلے اور ایک ساتھ دونوں بیویوں کی تدفین بھی عمل میں آئی .
شوہر نے اللہ کا شکر ادا کیا اور خوش ہوتا رہا کہ اس نے کسی کے ساتھ زیادتی نہیں کی .
ایک رات ایک بیوی خواب میں آ کر کہنے لگی : اللہ تمھیں کبھی معاف نہیں کرے گا . کیونکہ تم نے میرے ساتھ زیادتی کی ہے . میں تم سے ناراض ہوں ، بیچارے شوہر کے تو چودہ طبق روشن ہوگئے .
اس نے وجہ پوچھی . پتہ ہے کیا جواب ملا ؟
تم نے میرے جنازے کو پرانے دروازے سے باہر نکالا اور اپنی دوسری بیوی کو نئے دروازے سے .

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313

HAHHAHA
Muttalib Bhai.. aaj kal Miyan Biwi waly jokes kuch zyada ho rahy hen.. Kheriat he naa?? =))
 
Top