Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
مرے خدا مجھے وہ تابِ نے نوائی دے
مَیں چپ رہوں بھی تو نغمہ مرا سنائی دے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
وہی عشق جو تھا کبھی جنوں اسے روزگار بنا دیا
کہیں زخم بیچ میں آ گئے کہیں شعر کوئی سنا دیا
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
اس کو بھولیں تو کس طرح بھولیں؟
وہ کسی آن بھولتا ہی نہیں
_______
فاخرہ بتول

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
آئین نو سے ڈرنا ، طرز کہن پہ اڑنا
منزل یہی کٹھن ہے قوموں کی زندگی میں
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
اب کے بھی تیرے لیے جاں سے گزر جائیں گے
ہم نے پہلے بھی محبت میں سیاست نہیں کی
تم سے کیا وعدہ خلافی کی شکایت کرتے
تم نے تو لوٹ کے آنے کی بھی زحمت نہیں کی
---------
سلیم کوثر

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
محبت ہو کہ نفرت ہو بھرا رہتا ہوں شدت سے
جدھر سے آئے یہ دریا ادھر کو موڑ دیتا ہوں
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
اب کے بھی تیرے لیے جاں سے گزر جائیں گے
ہم نے پہلے بھی محبت میں سیاست نہیں کی
تم سے کیا وعدہ خلافی کی شکایت کرتے
تم نے تو لوٹ کے آنے کی بھی زحمت نہیں کی
---------
سلیم کوثر



دن ، جگہ ، وقت بتانے کی بھی زحمت ہو جناب
آپ سے شرفِ ملاقات کہاں ممکن ہے؟​
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
وفا کے امتحانوں میں رہیںگے وہ جو ہر لحظہ
توکوئی غمزدہ یوں ہی مرجائے گا باتوں میں

عبد المطلب مقیّد​

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
تم نے چپ رہ کے ستم اور بھی ڈھایا مجھ پر
تم سے اچھے ہیں میرے حال پہ ہنسنے والے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
اب شغل ہے یہی دلِ ایذا پسند کا..
جو زخم بھر گیا ہے نشاں اس کا دیکھنا

(احمد مشتاقؔ)
 
  • Like
Reactions: Hoorain

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
اتنے بے جان سہارے تو نہیں ہوتے ناں
درد دریا کے کنارے تو نہیں ہوتے ناں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
آپ پہلومیں جو بیٹھیں توسنبھل کر بیٹھیں
دلِ بیتاب کو عادت ہے مچل جانے کی
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
Ujjar gaye naa????
Sar se paun tak?????

Aur karo.....

Be parwah logon se.....
Be panaah mohabbat.....?

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
میں نے تمہارے ﻧﺎﻡ ﭘﮧ مانگی تھی روشنی
مُجھ سے ہر اِک چرﺍﻍ نے ﺧﻮد رابطہ کیا
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
کبھی وہ وقت بھی آۓگا، تم بھی جانو گے
تُمہاری دید کسی کی حیات ہوتی ہے
تُو جب جہاں بھی میسر ہو بس اُسی پل میں
زمانے بھر کے دُکھوں سے نجات ہوتی ہے

 
Top