سیدناحضرت عمرؓکے تاریخی فیصلے

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
دو نوجوان سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی محفل میں داخل ہوتے ہی محفل میں بیٹھے ایک شخص کے سامنے جا کر کھڑے ہو جاتے ہیں اور سیدنا عمر ان سے پوچھتے ہیں ، کیا کیا ہے اس شخص نے؟یا امیر المؤمنین، اس نے ہمارے باپ کو قتل کیا ہے۔
کیا کہہ رہے ہو، اس نے تمہارے باپ کو قتل کیا ہے؟ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ پوچھتے ہیں۔
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ اس شخص سے مخاطب ہو کر پوچھتے ہیں، کیا تو نے ان کے باپ کو قتل کیا ہے؟ وہ شخص کہتا ہے : ہاں امیر المؤمنین، مجھ سے قتل ہو گیا ہے انکا باپ۔ کس طرح قتل کیا ہے؟ سیدنا عمر پوچھتے ہیں۔
یا عمر، انکا باپ اپنے اونٹ سمیت میرے کھیت میں داخل ہو گیا تھا، میں نے منع کیا، باز نہیں آیا تو میں نے ایک پتھر دے مارا۔ جو سیدھا اس کے سر میں لگا اور وہ موقع پر مر گیا۔
پھر تو قصاص دینا پڑے گا، موت ہے اسکی سزا۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں۔ نہ فیصلہ لکھنے کی ضرورت، اور فیصلہ بھی ایسا اٹل کہ جس پر کسی بحث و مباحثے کی بھی گنجائش نہیں، نہ ہی اس شخص سے اسکے کنبے کے بارے میں کوئی سوال کیا گیا ہے، نہ ہی یہ پوچھا گیا ہے کہ تعلق کسقدر شریف خاندان سے ہے، نہ ہی یہ پوچھنے کی ضرورت محسوس کی گئی ہے کی تعلق کسی معزز قبیلے سے تو نہیں، معاشرے میں کیا رتبہ یا مقام ہے؟ ان سب باتوں سے بھلا سیدنا عمر کو مطلب ہی کیا ہے!! کیوں کہ معاملہ اللہ کے دین کا ہو تو عمر رضی اللہ عنہ پر کوئی اثر انداز نہیں ہو سکتا اور نہ ہی کوئی اللہ کی شریعت کی تنفیذ کے معاملے پر عمر رضی اللہ عنہ کو روک سکتا ہے۔ حتی کہ سامنے عمر کا اپنا بیٹا ہی کیوں نہ قاتل کی حیثیت سے آ کھڑا ہو، قصاص تو اس سے بھی لیا جائے گا۔ وہ شخص کہتا ہے ا ے امیر المؤمنین: اس کے نام پر جس کے حکم سے یہ زمین و آسمان قائم کھڑے ہیں مجھے صحراء میں واپس اپنی بیوی بچوں کے پاس جانے دیجیئے تاکہ میں انکو بتا آؤں کہ میں قتل کر دیا جاؤں گا۔

0021C5C0-53F9-4005-B322-182F46E064D7_w268.jpg
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
سند کا پتا نہیں لیکن اسلامی احکام اور خلفاء کو لوگ ایسے پیش کرتے ہیں کہ گویا ان کے ہاں تفتیش کا کوئی طریقه تھا ہی نہیں جبکہ عمر رضی الله عنہ نے پولیس کا محکمہ قائم کیا یہاں تک کہ کچھ اصحاب رسول پر قذف کی سزا نافذ کی
واقعہ جھوٹا معلوم ہوتا ہے
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
سند کا پتا نہیں لیکن اسلامی احکام اور خلفاء کو لوگ ایسے پیش کرتے ہیں کہ گویا ان کے ہاں تفتیش کا کوئی طریقه تھا ہی نہیں جبکہ عمر رضی الله عنہ نے پولیس کا محکمہ قائم کیا یہاں تک کہ کچھ اصحاب رسول پر قذف کی سزا نافذ کی
واقعہ جھوٹا معلوم ہوتا ہے
Main agree karta hoon keh is post ka hawala mere pas nahi hai lekin
Khulafa ke waqiaat ko Ahadees ki kitaabo'n main talaash nahi kiya ja sakta hai
Albata aaj kal ke hukamrano'n ke liye aik misaali waqia hone ki nisbat se share kia gia hai jo kisi colum nigaar ki site se copy kia gia hai
kuch log Sahaba karam se itna Bughuz rakhte hain keh unk har fel ko shak ki nigaah se dekhte hain
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
Main agree karta hoon keh is post ka hawala mere pas nahi hai lekin
Khulafa ke waqiaat ko Ahadees ki kitaabo'n main talaash nahi kiya ja sakta hai
Albata aaj kal ke hukamrano'n ke liye aik misaali waqia hone ki nisbat se share kia gia hai jo kisi colum nigaar ki site se copy kia gia hai
kuch log Sahaba karam se itna Bughuz rakhte hain keh unk har fel ko shak ki nigaah se dekhte hain
یہ خطرناک عمل ہے اس سے غلط عقائد اور رجحانات کو فروغ ملے گا جس چیز کی صحت پر آپ کو خود اطمنان نہیں اس کو پیش نہ کریں
 
Top