Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

rooja

Regular Member
Mar 22, 2016
93
71
68
Aab o gul rang o boo se dartay thay
Jan ba lub tishna Jo se dartay thay
Khainch laye GI teri galiyon main
Hum isi justuju se dartay thay
Wo kisi khamoshi se khaif thay
Or hum guftugu se dartay thay
Dil ka har bat per machal Jana
Hum isi fitna kho se dartay thay
Or pir yum Ko bhool janay ki
Khawahish e be nano se dartay thay
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
کسی کلی نے بھی دیکھا نہ آنکھ بھر کے مجھے
گزر گئی جرس گل اداس کرکے مجھے
میں سو رہا تھا کسی یاد کے شبستاں میں
جگا کے چھوڑ گئے قافلے سحر کے مجھے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
کل رفاقت کی طلب تھی آج تنہائی کا شوق
وہ شعورِ آگہی تھا یہ شعورِ ذات ھے
 
  • Like
Reactions: Shireen2410

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
الفت جو کی ، کہتا ہے جی، حالت نہیں، عزت نہیں
ہم بابت ذلت ہوئے، شائستہ کلفت ہوئے

 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
میرے چہرے پہ جو بِکھرتے ہیں
سارے رنگوں کی دلکشی تُو ہے
 
  • Like
Reactions: rooja

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
بکھر رہی ہے میری زات اُسے کہنا
کبھی ملے تو یہی بات اُسے کہنا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
گو چل پڑا ہوں , دل سے مگر چاہتا ہوں یہ
وہ اُٹھ کے مُجھ کو روک لے اور راستہ نہ دے
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
Zuban pe aayi thi aik baat harf e haq ban kar
khabar ye phelayi shehar may k zuban draz hain hum!
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
اب تو دشمن کے ارادوں پہ بھی پیار آتا ہے
تیری الفت نے محبت میری عادت کر دی
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
وہ کہتے ہيں رنجش کي باتيں بھُلا ديں
محبت کريں، خوش رہيں، مسکراديں
غرور اور ہمارا غرور محبت
مہ و مہر کو ان کے در پر جھکا ديں
جواني ہوگر جاوداني تو يا رب
تري سادہ دنيا کو جنت بناديں
شب وصل کي بےخودي چھارہي ہے
کہوتو ستاروں کي شمعيں بجھاديں
بہاريں سمٹ آئيں کِھل جائيں کلياں
جو ہم تم چمن ميں کبھي مسکراديں
وہ آئيں گے آج اے بہار محبت
ستاروں کے بستر پر کلياں بچھاديں
بناتا ہے منہ تلخئ مے سے زاہد
تجھے باغ رضواں سے کوثر منگا ديں
تم افسانہ قيس کيا پوچھتے ہو
آؤ ہم تم کوليليٰ بنا ديں
انہيں اپني صورت پہ يوں کب تھا
مرے عشق رسوا کو اختر دعا ديں
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ہم کو مطلوب ہیں کچھ فیصلے جلدی
کرۂ ارض کو ذرا تیز گھمایا جائے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
اپنے ملبے پہ بیٹھ کر ناصر
در و دیوارِ جاں کو روتے ہیں
 
Top