*ویلنٹائن ڈے*

  • Work-from-home

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
*ویلنٹائن ڈے*
کتنے نادان ھیں یہ دنیا والے ؟
جذبات کو --- وقت کی زنجیر میں جکڑنا چاھتے ھیں
احساسات کو --- دنوں کی بیڑیوں میں پکڑنا چاھتے ھیں
محبت کو پابند کرنے لگے ھیں الفت کو پنجرے میں بندکرناچاھتے ھیں
عشق کو مجبور کرنے لگے ھیں چاھت کو محصورکرناچاھتے ھیں
انھیں کوئی تو بتلائے انھیں کوئی توسمجھائے محبت وہ بارش ھے ---
جو موسم کی منتظرنھیں رھتی چاھت وہ بادل ھے ----
جوھواؤں کامحتاج نھیں پیاروہ سرھے----جسے دھن کی ضرورت نھیں
اظھاروہ جذبہ ھے---- جسے دن کی ضرورت نھیں انھیں کیا خبر اظھار
کسی تاریخ کا پابند ھے نہ اقرار کسی دن کاغلام انھیں کیا خبر چاند چمکے
تو ھے اظھار کا موسم پھول مھکے توھے اقرار کا موسم خوشبو پھوٹے
تو ھے پیارکاموسم دل جوبھکے توھے احساس کا موسم اشک برسے تو ھے
سوال کا موسم آنکھ چھلکے توھے جواب کا موسم من جو سھمے تو ھے کلام
کا موسم دھن جو چھکے تو ھے خطاب کا موسم پیر پھسلے تو ھے اعتبار کا
موسم ھاتھ چھوٹے تو ھے اعتماد کا موسم دکھ جو پھنچے تو ھے امتحان کا
موسم خوشی سینچے تو ھے اختبار کا موسم انھیں کیا خبر پاکیزگی کا ایک
گوشوارہ ھے محبت اسے برائے نام ھرایک پر کیسے اچھال دیں سچائی کا
اک شہ پارہ ھے الفت اسے وقتی تسکین میں ھر ایک کے لئے کیسے ھار دیں
خوشیوں کا اک مھکارہ ھے چاھت ھرآنے والے کو اسے کیسے ادھار دیں
امانتوں کا اک سخن پارہ ھے وفا وقتی جذبوں کی خاطر اسے کیسے ماردیں
مذھب ---محبت کی مخالفت نھیں کرتا لیکن یوں سر-عام فحاشی کی اجازت
بھی تو نھیں دیتا فطرت ---چاھتوں کے اظھار میں رکاوٹ نھیں لیکن یوں
بے حیائی وعریانی کو تو نھیں سراھتی شرافت ---الفتوں کے اقرارکی راہ
میں حائل نھیں لیکن ھرکس و ناکس کی بانھوں میں بانھیں ڈال کر بازاروں میں
گھومنے کا جواز توفراھم نھیں کرتی۔
عقل ---پسند وچاھت کی منکر نھیں لیکن ھر ایرے غیرے نتھو خیرے کے
ھاتھوں میں ھاتھ ڈال کر حیا کی چادر کو تارتار کرنے کو تواچھا نھیں سمجھتی
محبت ,چاھت ,اظھارواقرار اسی دن میں تو نھیں چھپے باھر جاکر بے حیائی
میں تو نھیں مضمر عفت کی چادر اور حیا کی آنچل میں رہ کر بھی تو محبت
کی جاسکتی ھے ؟؟؟ عفتوں کو سنبھال رکھنا اپنی عزت کا خیال رکھنا شرم کی چادر بحال رکھنا وفا کی اپنی تم ڈھال رکھنا حیا کی اپنی تم چال رکھنا۔​

@Haania @muttalib @Mazyona @Aaylaaaaa @Bird-Of-Paradise @Parisa_ @Princess_Nisa @Princess_E @Shiraz-Khan @AishLyn @Umm-e-ahmad @imama @iammehakali @Aliean @Dil-Wale @chai-mein-biscuit @Ahmad-Hasan @fahadhassan @Don @RedRose64 @saviou @Abidi @Aayat @Aina_ @Armaghankhan @Angel_A @Ajnabhi @-Anna- @*Arshia* @Aks_ @Aaidah @Aizaa @Arzoomehak @Ayesha-Ali @Hoorain @Zombiie @hania7012 @Ramsha_Cat @DastanEIshq @Ally @Blue-Black @sweet_c_kuri
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
Buhut khoob likha hai
Magar tamaam Bato'n ka Nachorh yeh hai keh
Ahl-e-Room Apne Dewi Dewta ki Eid manaate the 14 February ko Aghyaar ki Rasoom agar hum manaaengy to Qayamate ke Din unki shabahat ki waja se unhi k saath uthae jaanegy :(

Musalman ko zaib nahi deta yahood o nasara ki rasoomat ko apnaye
 
Top