Announcement Another Change In Staff

  • Work-from-home

intelligent086

Active Member
Nov 10, 2010
333
98
1,128
Lahore,Pakistan
وعلیکم السلام
انہوں نے یہ فیصلہ اپنی نجی مصروفیات کی بناءپر ہی کیا ہو گا دیانتداری کا تقاضا یہی ہوتا ہے اگر آپ اپنی زمہ داری بہتر طور پر سرانجام نہیں دے سکتے تو منصب سے چمٹے رہنے کا کوئی فائدہ نہیں ۔ باقی وہ یہاں کی مستقل ، مخلص اور فعال ممبر ہیں فورم میں اپنی سرگرمیاں تو جاری رکھیں گی۔
ہم فورم اور ممبران کے لیئے دعا گو ہیں اللہ رب العزت سب کا حامی و ناصر ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Star24
Top