خواہش

  • Work-from-home

nizamuddin

Senior Member
Jan 10, 2015
775
280
113
karachi
جسے اللہ تعالیٰ اپنی محبت دیتا ہے، اسے پھر کسی اور چیز کی خواہش نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جسے وہ دنیا دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اس کی خواہش بھوک بن جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔ کبھی ختم نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔

(اقتباس از عمیرہ احمد)

 

shahnawazaamir

Regular Member
Mar 10, 2012
113
44
928
Karachi
بہت ہی عمدہ اقتباس ہےجو دنیا کا ہوجاتا ہے وہ ہمیشہ بھوک اور ہوس کا شکار رہتا ہے بہت خوب
 
Top