Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Aks_

~ ʍɑno BɨLii ~
Hot Shot
Aug 2, 2012
44,916
17,651
1,113
اب یہ حسرت ہے کہ سینے سے لگا کر تجھ کو
اس قدر روؤں کہ ____ آنکھوں میں لہو آ جائے!!
گزرا ھُوں اُس گلی سے تو پھر یاد آگیا
اُس کا وہ اِلتفات عجب اِلتفات تھا
رنگین ھو گیا تھا بہت ھی معاملہ
پھینکا جب اُس نے پھول ، تو گملا بھی ساتھ تھا
 
  • Like
Reactions: HangOver

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
اب یہ حسرت ہے کہ سینے سے لگا کر تجھ کو
اس قدر روؤں کہ ____ آنکھوں میں لہو آ جائے!!
اگر وہ میری آنکھوں میں مجسم دیکھ لے خود کو
اسے میری محبت سے بلا کا عشق ہو جائے
 
  • Like
Reactions: Ramiz

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Hamdardiyan janab mujhy kaat'ti haen ab
Yun khwamakha mizaaj na pucha kry koi
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
khud ko pather sa bna rakha hy kuch logun ny
bol skty haen mager baat he kab krty haen
 
  • Like
Reactions: Ramiz

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Loag ye samajhty haen..
Unki berukhi un ki ..
Qadar ko bharhati hy ..
Loag kitny pagal haen ....
 
  • Like
Reactions: Ramiz

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
ہر طرف فکر کو دوڑایا ہم نے
ہر اک شے میں اس کی خدائی کو پایا ہم نے۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Ramiz

Ramiz

Active Member
Aug 6, 2014
232
263
213
here there any where
مکمل دو ہی دانوں پر یہ تسبیحِ محبت ہے
جو آئے تیسرا دانہ ، یہ تسبیح ٹوٹ جاتی ہے

مقرر وقت ہوتا ہے محبت کی نمازوں کا
ادا جنکی نکل جائے قضا بھی چھوٹ جاتی ہے

محبت کی نمازوں میں امامت ایک کو سونپو
اِسے تکنے اُسے تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے

محبت دل کا سودا ہے جو ہے توحید پر قائم
نظر کے شرک والوں سے محبت ٹوٹ جاتی ہے​
 

Umm-e-ahmad

Super Star
Feb 22, 2010
11,352
5,314
1,313
home
کسی کو الوداع کہنا
بہت تکلیف دیتا ہے
امیدیں ٹوٹ جاتی ہیں
یقیں پہ بے یقینی کا کہر کچھ ایساچڑ ھتا ہے
دکھائی کچھ نہیں دیتا،سجھائی کچھ نہیں دیتا
دعا کے لفظ ہونٹوں پر مسلسل کپکپاتے ہیں
کسی خواہش کے اندیشے
زہن میں دوڑ جاتے ہیں
گماں کچھ ایسے ہوتا ہے
کہ جیسے مل نہ پائیں گے
یہ گہرے زخم فرقت کے کسی سے سل نہ پائیں گے
کبھی ایسا بھی ہو یا رب
دعائیں مان لیتا ہے
تو کوئی معجزہ کر دے تو ایسا کر بھی سکتا ہے
مرے ہاتھوں کی جانب دیکھ انہیں تو بھر بھی سکتا ہے
جدائی کی یہ تیکھی دھار دلوں کا خون کرتی ہے
جدائی کی اذیت سے
میرا دل اب بھی ڈرتا ہے
جدائی دو گھڑی کی ہو تو کوئی دل کو سمجھائے
جدائی چار پل کی ہو تو کوئی دل کو بہلائے
جدائی عمر بھر کی ہو
تو کیا چارہ کرے کوئی
کہ اک ملنے کی حسرت میں بھلا کب تک جیئے کوئی
مرے مولا کرم کر دے تو ایسا کر بھی سکتا ہے
میرے ہاتھوں کی جانب دیکھ،
انہیں تو بھر بھی سکتا ہے
 
  • Like
Reactions: Fantasy

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
میں ترا حسن سخن میں ابھی ڈھالوں کیسے
میرے اشعار بنے ہیں کہاں الہام ابھی
مری نظریں کریں کیسے ترے چہرے کا طواف
مری آنکھوں نے تو باندھے نہیں احرام ابھی
 
  • Like
Reactions: Ramiz
Top