بهت سے لوگ دنیا میں جان بوجھ کر دھوکا کھاتے هیں. انهیں معلوم هوتا هے که هم جس بندے پر اپنے خالص جذبات کا خزانہ لٹا رهے هیں وه اس قابل نهیں هے اس کے باوجود انسان بڑا خوش فهم واقع هوا هے وه ایک ذرا سی امید اور خوش گمانی کے چکر میں اپنی محبت کے مدار کے ارد گردچکر لگاتا رهتا هے که شاید کهیں اندر جانے کا راستہ مل جاۓ ..
ایسے لوگ جان بوجھ کر اپنے دل کے کهنے پر سراب کے پیچھے بھاگتے هیں اور آخر تھک هار کر گر جاتے هیں...
صائمه اکرم چوهدری کے ناول " گمشده جنت " سے اقتباس
ایسے لوگ جان بوجھ کر اپنے دل کے کهنے پر سراب کے پیچھے بھاگتے هیں اور آخر تھک هار کر گر جاتے هیں...
صائمه اکرم چوهدری کے ناول " گمشده جنت " سے اقتباس