How To Open 2 Skype Id In 1 Pc At The Same Time

  • Work-from-home

sadiq_2223

Newbie
Dec 27, 2014
18
1
3
اسکائپ کی 2 آئی ڈی اوپن کریں۔ بہت سے لوگ جن کے پاس بزنز اکاؤنٹ بھی ہوتا ہے اور ان کے پاس اپنا پرسنل اکاؤنٹ بھی ہوتا ہے فیملی کیلئے اور وہ چاہتے ہیں کہ ایک ہی کمپیوٹرپر اپنے دونوں اکاؤنٹ کو اوپن کریں تو ان کیلئے یا وہ لوگ جو گھر میں فیملی ممبرز ہوتے ہیں اور ایک ہی کمپیوٹر کو استعمال کرتے ہیں تو وہ چاہتے ہیں کہ وہ اپنا اپنا اکاؤنٹ اوپن رکھے تو اس ٹیٹوریل کی مدد وہ لوگ اپنےکمپیوٹر میں دو یا دو سے زیادو اسکائپ کی آئی ڈی کو اوپن کر سکتے ہیں اور انہیں استعمال کر سکتے ہیں، ہے نا کمال کی ٹریک ایک دفعہ ضرور ٹرائی کریں ۔شکریہ
See Video
 
Top